09:08 pm
اسد عمر نے کون سی وزرات میں کام کرنے کی خواہش ظاہر کر ڈالی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اسد عمر نے وزارت خزانہ چھوڑنے کے بعد کامرس کے شعبے میں کام کرنے پر دلچسپی ظاہر کر دی ہے۔نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق اسد عمر کا کہنا تھاکہ بطور وزیر خزانہ ان پر کام کا بوجھ کافی زیادہ تھا۔ اور وہ تھکاوٹ محسوس کر رہے تھے جبکہ ان کا اصل شعبہ اور تجربہ بینکنگ اور کامرس کا ہے ۔ وہ اسی کی وزرات میں کام کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔واضح رہے
کہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اسد عمر نے اپنا عہدہ چھوڑنے کا اعلان کیا تھا ۔ انھوںنے بتایا کہ عمران خان نے انھیں توانائی کے شعبے میںکام کرنے کی پیشکش کی تھی۔

تازہ ترین خبریں

تمام سرکاری سکولوں میں چھٹیاں دے دی گئیں

گرد آلود طوفان ، سرکاری دفاتر اور سکولوں میں چھٹیاں دیدی گئیں، ائیرپورٹس بھی پروازوں کیلئے بند

ڈالربے قابو ، روپے کی درگت بنانے کا سلسلہ جاری ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا