09:29 pm
وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ، ہر صورت وزیر رہوں گانہیں تو تحریک انصاف چھوڑ دونگا،

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ، ہر صورت وزیر رہوں گانہیں تو تحریک انصاف چھوڑ دونگا،وفاقی وزیر نے ہٹائے جانے پر کیا کیا دھمکیاں دے ڈالیں ؟ جانیں ۔۔ غلام سرور خان نے تحریک انصاف چھوڑنے کی دھمکی دے دی، ہر صورت کابینہ کا حصہ رہنے کا مطالبہ، وزارت امور کشمیر دیے جانے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وزیرِ پٹرولیم غلام سرور خان سے استعفیٰ طلب کر لیا۔
عمران خان نے اسد عمر کے استعفیٰ دینے کے بعد اب وزیرِ پٹرولیم سے استعفیٰ مانگ لیا ہے البتہ غلام سرور خان نے وزارت میں کام کرنے کے لیے مزید وقت مانگا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ غلام سرور خان نے وزارت مین کام کرنے کے لیے مزید وقت مانگا ہے۔تاہم وزیراعظم نے غلام سرور کو وزیر چھوڑنے کا حکم دیا جس کے بعد انہوں نے تحریک انصاف چھوڑنے کی دھمکی دے دی۔ وزیرِ توانائی عمر ایوب کو عارضی طور پر وزیرِ خزانہ کا عہدہ دیے جانے کا امکان ہے جبکہ وزیرِ خزانہ کے ناموں پر اآج اجلاس مین غور کیا جائے گا۔ یہ خبریں بھی آرہی ہیں کہ وزراتِ خزانہ کا قلمدان کسی ٹیکنوکریٹ کو بھی دیا جا سکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا