10:27 am
اسد عمر نے وزارت خزانہ سے استعفیٰ کیوں دیا؟اصل وجہ اب سامنے آگئی

اسلام آباد : اسد عمر کا وزارت خزانہ چھوڑنے کے بعد مختلف حلقوں میں یہ چہ مگوئیاں کی جا رہی ہیں کہ پارٹی کے اندر اختلاف شروع ہو گئے ہیں دوسری طرف عمران خان کے سخت فیصلے وزاءکیلئے ناخوشگوار ہیں ،ایسے میں اسد عمر کا سب سے اہم وزارت سے استعفیٰ دینا عمران خان کیلئے خود کسی بڑے جھٹکے سے کم نہیں۔ اسد عمر نے استعفیٰ کیوں دیا اس کی ذرائع کے مطابق خبر یہ ہے کہ عمران خان خود یہ چاہتے تھے کہ اگر اسد عمر نے اس وزارت کو چھوڑنا ہے تو وہ بجٹ سے قبل ہی
ایسا فیصلہ کر لیں تاکہ نئے آنے والے وزیر اپنا بجٹ خود بنائیں اور پھر اس کو لے کر چلیں ،تاکہ بعد میں یہ نہ کہا جا سکے کہ یہ بجٹ میر ی مرضی کا نہیں بنا یا گیا ۔ساتھ ہی ساتھ ذرائع کے مطابق یہ خبریں بھی گرد ش کر رہی ہیں کہ اسد عمر کے آئی ایم ایف کےساتھ مذاکرات انتہائی طویل رہے جس میں مختلف باتیں بار بار تبدیل ہو تی رہیں جس سے بھی عمران خان خوش نہ تھے ،آئی ایم ایف سے حاصل کیا جانے والا پیکج 90فیصد تو مکمل ہو چکا لیکن ابھی 10فیصد کام باقی ہے جو اب آنے والے نئے وزیر خزانہ ہی اس کو پورا کرینگے ۔ذرائع کے مطابق عمران خان کا بجٹ سے ایک ماہ قبل ہی اہم ترین وزیر کو تبدیل کرنا انہتائی مشکل فیصلہ تھا۔

تازہ ترین خبریں

جلد الیکشن کیلئے تیار ہیں، حکومت کی اہم اتحادی جماعت نے بھی رضامندی ظاہر کر دی

تمام سرکاری سکولوں میں چھٹیاں دے دی گئیں

گرد آلود طوفان ، سرکاری دفاتر اور سکولوں میں چھٹیاں دیدی گئیں، ائیرپورٹس بھی پروازوں کیلئے بند

ڈالربے قابو ، روپے کی درگت بنانے کا سلسلہ جاری ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا