10:45 am
اسلام آباد ہائیکورٹ، جعلی اکائونٹس کیس کے ملزم علی شاہ کی ضمانت منظور

اسلام آباد (خصوصی نیوز رپورٹر) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویژن بنچ نے جعلی اکاﺅنٹس کیس میں مزید ایک اور ملزم محمد علی شاہ کی عبوری ضمانت منظور کر لی ہے۔ محمد علی شاہ نے اپنی درخواست میں حکومت پاکستان ، چیئرمین نیب ، ڈائریکٹر جنرل نیب اور ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ پنک ریذیڈنسی عبوری ریفرنس میں عدالت کا سمن موصول ہوا کہ پنک ریذیڈنسی میں غیر قانونی زمین الاٹ اور ریگولرائز کرنے میں معاونت کی ، نیب کا یہ موقف بے بنیاد ہے ، خدشہ ہے کہ درخواست گزار کو گرفتار کر لیا جائے گا۔ درخواست میں استدعا کی گئی تھی کہ ٹرائل مکمل ہونے تک عبوری ضمانت دی جائے۔ جمعرات کو سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل شاہ خاور نے کہا کہ ان کے موکل کے خلاف ریفرنس دائر ہونے کے متعلق میڈیا کے ذریعے معلوم ہوا ، نیب اور احتساب عدالت کے ساتھ تعاون کو تیار ہیں ، میرے موکل کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری منظور کی جائے۔ اس پر عدالت نے پانچ لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ملزم کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے سماعت 25 اپریل تک ملتوی کر دی۔ ضمانت منظور

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا