10:45 am
ایف بی آر اورعالمی بنک حکام کے درمیان اہم ملاقات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی بورڈ آف ریونیو اور ورلڈ بنک کے درمیان ایک اہم ملاقات ہوئی جس میں ایف بی آر نے ورلڈ بنک کو ٹیکس اصلاحات اور درمیانے چھوٹے درجے کی کمپنیز کو دی گئی تجارتی آسانی کے متعلق آگاہ کیا۔ ایف بی آر کی طرف سے عباس احمد میر چیف بی ڈی ٹی آئی ٹی اور صبا ء اعجاز سیکرٹری بی ڈی ٹی آئی ٹی نے شرکت کی۔ایف بی آر افسران نے ورلڈ بینک کو ٹیکس اصلاحات میں شامل آن لائن ٹیکس ادائیگی بزریعہ اے ٹی ایم، انٹرنیٹ بینکنگ اور موبائل بینکنگ کے متعلق آگاہ کیا جس کی بدولت ٹیکس دہندگان کا قیمتی وقت اور وسائل کی بچت ممکن ہوئی ہے۔ایف بی آر افسران نے مزید آگاہ کیا کہ چھوٹی کمپنیز کے لئیے ٹیکس سال ۲۰۱۸ میں ٹیکس ریٹ ۲۵ فیصد سے کم ہو کر ٹیکس سال ۲۰۱۹ میں ۲۴ فیصد ہو گیا ہے جو کہ ہر سال ۱ یک فیصد کی بتدریج کمی کے ساتھ سال ۲۰۲۳ تک۲۰ فیصد ہو جائے گا۔ایف بی آر افسران نے مزید کہاکہ آڈٹ کے لئے امسال پیرامیٹرک اور جدید طریقہ کار سے نئے کیسز کا انتخاب کیا ہے۔ اس طریقہ کار سے آڈٹ کیسز میں کمی آئی ہے اور آڈٹ پالیسی ۲۰۱۸ میں انکم ٹیکس کیسز دو اعشاریہ تین فیصد اورسیلز ٹیکس کیسز دو اعشاریہ پانچ فیصد رکھے گئے ہیں۔ ملاقات

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا