10:45 am
تھر میں 20 ڈاکٹروں سمیت 32گھوسٹ ملازمین کا انکشاف

کرا چی (نیوز ایجنسی)تھر کے مختلف علاقوں میں 20 ڈاکٹروں سمیت 32 گھوسٹ ملازمین کا انکشاف ہوا ہے۔، تفصیلات کے مطا بق گھوسٹ ڈاکٹروں کا انکشاف نئے ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر کے صحت مراکز کے دوروں کے دوران ہوا، 20 ڈاکٹرز کاغذات میں تعینات ہیں لیکن بڑے شہروں میں اپنا کاروبار کررہے ہیں،ڈی ایچ او تھر ڈاکٹر ارشاد میمن کے مطابق ڈاکٹروں کے علاوہ محکمہ صحت کے12 ملازمین بھی گھوسٹ ہیں،ڈاکٹر اور عملہ فرائض انجام دیئے بغیر ہی تنخواہیں لے رہا ہے، ڈی ایچ او تھر کا کہنا ہے کہ گھوسٹ ڈاکٹروں اورعملے کیخلاف کارروائی کیلئے حکام کو لکھ دیا ہے۔ انکشاف

تازہ ترین خبریں

ڈالربے قابو ، روپے کی درگت بنانے کا سلسلہ جاری ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا