10:46 am
فیض آباد دھرنا کیس  فیصلہ، نظرِ ثانی درخواستوں کی تعداد 8 ہوگئی

اسلام آباد(نیوز ایجنسی )نومبر 2017 میں تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے کارکنان اور ہمدردوں کی جانب سے فیض آباد کے مقام پر دیے گئے دھرنے کے خلاف سپریم کورٹ کے 6 فروری کے فیصلے پر نظرِ ثانی کی متعدد درخواستیں دائر ہوگئیں ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اب تک مختلف اداروں اور افراد کی جانب سے دائر اور دوبارہ دائر ہونے والی 8 درخواستوں کی تعداد 8 تک پہنچ گئی ہے۔درخواست گزاروں میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)، وزارت دفاع، انٹیلی جنس بیورو (آئی بی)، الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی)، پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)، متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)، وزیر ریلوے شیخ رشید،اور سیاستدان اعجاز الحق شامل ہیں۔اس میں سے کچھ درخواستیں اس سے قبل بھی دائر کی گئیں تھیں جن پر اعتراض لگا کر واپس کردیا گیا تھا یا واپس لے لیا گیا تھا اور اب وہ دوبارہ سپریم کورٹ میں دائر کی گئیں ہیں۔واضح رہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے سخت الفاظ پر مشتمل فیصلے میں وزارت دفاع، فوج، بحریہ اور فضائیہ کے سربراہان کو حلف کی خلاف ورزی کے مرتکب ماتحت افراد کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی گئی تھی۔ تعداد

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا