10:46 am
  حکومت مان گئی معاشی پالیسیاں ناکام تھیں،بلاول

اسلام آباد(نیوزایجنسی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت مان گئی ہے ان کی معاشی پالیسیاں ناکام تھیں۔جمعرات کو بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسد عمر کے استعفیٰ کے بعد تمام پاکستانی مبارکباد کے مستحق ہیں، اب حکومت اپنی معاشی پالیسیوں پر نظر دوڑائے،انہوں نے کہا کہ جب سے حکومت آئی پاکستان کی عوام مہنگائی کی سونامی میں ڈوب گئی ہے اور اب نو مہینے بعد آخر کار حکومت مان ہی گئی کہ ان کی معاشی پالیسیاں ناکام تھیں۔ حکومت کی معاشی پالیسیوں سے عوام کو ریلیف نہیں مل رہا تھا،بلاول بھٹو نے کہا اس اقدام سے حکومت کی معاشی پالیسیوں میں بہتری آئے گی،جن وزرا کے کالعدم تنظیموں سے رابطے ہیں وہ بھی جلد فارغ ہو جائیں گے۔ بلاول

تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ڈالر نے پاکستانی معیشت کی کمر توڑ ڈالی، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا