10:47 am
پشاور،اسلحہ سمگلنگ  کیس میں ملزم کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

پشاور(بیورو رپورٹ)پشاور کی انسدادی دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے اسلحہ سمگل کرنے والے ملزم رومان خان کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ۔ استغاثہ کے مطابق تھانہ تہکال پولیس کو خفیہ اطلاع ملی کہ کسی بھی وقت بھا ری مقدا رمیں اسلحہ پنجاب ہوسکتا ہے ، جس پر پولیس نے گل آباد پر ناکہ بندی کی ، کہ اس دوران ایک مشکوک کار کو تلاشی کے لئے روکا، جس سے 15عدد پستول ، 9عدد بور کے رائفل سمیت 38ہزار کارتوس برآمد ہوئی، گاڑی سے رومان خان نامی شخص کو گرفتا ر کیاگیا۔ ملزم کو گزشتہ روز انسدادی ہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا، اس موقع پر عدالت کو بتایاکہ ملزم سے مزید تفتیش کی ضرورت ہے ۔ لہذا ملزم کو جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے کیا جائے ، جس پر معزز جج نے ملزم کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیاگیا ۔ ریمانڈ

تازہ ترین خبریں

پی کے 7: سوات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

’’وہ دو گئے تھے اور چھ لوٹے‘‘ایک جوڑا جس نے 22 سال تک دنیا کی سیر کا خواب پورا کیا

یہ جگہ جہازوں کو اپنی طرف کھیچتی ہے کیونکہ ۔۔۔ پاکستان کے قریب موجود وہ علاقہ جہاں ہوائی جہازوں کو جانا منع ہے

میں خود اپنے ہاتھوں سے فرنیچر بناتی ہوں ۔۔۔ پاکستان کی پہلی ڈگری ہولڈر" ترکھان لڑکی"

چوروں کو ہم پر مسلط کیا گیا،الیکشن کمیشن پر کسی کو بھی اعتبار نہیں،موجودہ حکومت ناجائزاور۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پھٹ پڑے

عمران خان نے جاسوسی کرنے والے ملازم کے ساتھ کیاکیا،کپتان کے مداحوں کےلیے بڑی خبرآگئی

جے یو آئی کا الیکشن میں دھاندلی کا الزام،راشد سومرو کا ووٹ غائب

ٹک ٹاک سے دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز چھن گیا،کون بازی لے گیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

آئو بات چیت سے مسئلہ حل کرتے ہیں ،چیف الیکشن کمشنر نے کس کو مذاکرات کی دعوت دیدی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

رعایتی داموں پر خام تیل کے لیے روس سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

شدیدعلالت کے باعث ہسپتال میں داخل لیجنڈری کرکٹر ظہیرعباس بارے بڑی خبرآگئی

امریکہ میں موجود ایک ایساقلعہ جہاں امریکی صدر کوبھی جانے کی اجازت نہیں،اس عمارت میں ایسی کونسی خاص چیز موجودہے ،

عمران خان کی حکومت عالمی سازش نے نہیں بلکہ کس نے گرائی؟ مولانا فضل الرحمٰن نے اعتراف کر لیا

بٹ کوائن فروخت کرکے پاکستان کا وزیراعظم بنوں گا، وقار ذکا کا بڑا اعلان