10:51 am
پشاور،ڈبلیوایس ایس پی کی لوٹ مار، پانی کی اووربلنگ معمول،عوام کومشکلات

پشاور،ڈبلیوایس ایس پی کی لوٹ مار، پانی کی اووربلنگ معمول،عوام کومشکلات

10:51 am

پشاور(بیورورپورٹ)ڈبلیوایس ایس پی پشاورنے گھریلو اورکمرشل صارفین کو پانی کے زیادہ بل بھجوانے شروع کردیئے ہیں اووربلنگ سے غریب صارفین پر مزید مالی بوجھ ڈالا جارہاہے جبکہ نئی رجسٹریشن کرنے والے کمرشل اورگھریلو صارفین کو سہولت دینے کے بجائے ہراساں کیاجانے لگاہے جس کے نتیجے پشاورکے مختلف علاقوں میں ڈبلیو ایس ایس پی کے حوالے سے بھی عوامی شکایات سامنے آنے لگی ہیں بعض علاقوں میں رجسٹریشن کے نام پر جعل ساز گھریلو صارفین کو جعلی رسید تھما کر لوٹنے لگے ہیں تاہم اس کے باوجودبھی ڈبلیو ایس ایس پی کاعملہ لمبی تان کرسوگیاہے ذرائع کے مطابق واپڈا کی جانب سے بجلی بلوں میں اووربلنگ کی شکایات عام تھیں جس نے عام صارفین کی پریشان میں اضافہ کردیاہے تاہم اب ڈبلیو ایس ایس پی کی انتظامیہ بھی واپڈا کے نقش قدم پر چل پڑی ہے محکمے کی جانب سے پشاورکے مختلف علاقوں میں گھریلو اورکمرشل صارفین کو پانی کے بلوں میں اووربلنگ سے متعلق شکایات سامنے آئی ہیں جس کے باعث صارفین پر مزید مالی بوجھ ڈال دیاگیاہے ڈبلیو ایس ایس پی کی اووربلنگ سے متوسط اور غریب طبقے سے تعلق رکھنے والے زیادہ تر افراد متاثرہورہے ہیں عوامی حلقوں کاکہناہے کہ واپڈا کے بعد اب ڈبلیو ایس ایس پی کی اووربلنگ کے حوالے سے لوگ دفاتر کے چکر لگانے پر مجبورہوں گے جبکہ اووربلنگ کے نتیجے میں پانی کی چوری کے رجحان میں بھی مزید اضافہ ہوگا ادھر ذرائع نے بتایاکہ ڈبلیو ایس ایس پی کا عملہ کمرشل صارفین کورجسٹریشن کے نام پر ہراساں کرنے لگاہے اورمختلف خلیے بہانے بناکر صارفین کو تنگ کیاجارہاہے جس کے باعث لوگ مزید رجسٹریشن کرنے سے کترانے لگے ہیں کیونکہ عملہ رجسٹریشن کے دوران زیادہ رقوم کاڈیمانڈکرکے لوگوں کی پریشانی میں اضافے کاسبب بن رہاہے عوامی حلقوں نے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ ڈبلیو ایس ایس پی کی انتظامیہ اورعملے کو صارفین کیساتھ بہتر رویہ اپنانے اورانہیں رجسٹریشن کے وقت تمام تر سہولیات دینے کی ہدایت کی جائے تاکہ لوگو ں میں رجسٹریشن کارجحان بڑھ سکے ۔ ڈبلیو ایس ایس پی

تازہ ترین خبریں

آنٹی سنا ہے آپ کی بیٹی شعر بہت اچھے پڑ ھتی ہے۔ میں بھی سننا چاہتا ہوں

آنٹی سنا ہے آپ کی بیٹی شعر بہت اچھے پڑ ھتی ہے۔ میں بھی سننا چاہتا ہوں

پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر ، ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ، حکومت نے بڑا قدام اٹھا لیا

پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر ، ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ، حکومت نے بڑا قدام اٹھا لیا

مسافروں کا بڑا جھٹکا ، پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے پٹرول کی قیمت بڑھنے پر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا

مسافروں کا بڑا جھٹکا ، پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے پٹرول کی قیمت بڑھنے پر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا

ہاتھ دھوتے ہوئے بس ایک بار یہ کہ دیں لاکھوں کاقرض دنوں میں اُترجائے گا،ایک بڑے محدث کا آزمایا ہوا عمل

ہاتھ دھوتے ہوئے بس ایک بار یہ کہ دیں لاکھوں کاقرض دنوں میں اُترجائے گا،ایک بڑے محدث کا آزمایا ہوا عمل

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے تین روز مسلسل موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی ، کہاں کہاں بادل برسیں گے ؟ جانیں 

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے تین روز مسلسل موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی ، کہاں کہاں بادل برسیں گے ؟ جانیں 

یا اللہ خیر ، اگلے 3دن خطرناک ، پاکستان میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی الرٹ جا ری کر دیا گیا

یا اللہ خیر ، اگلے 3دن خطرناک ، پاکستان میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی الرٹ جا ری کر دیا گیا

پاکستانی فلم ساز محمد علی نقوی بطوررکن آسکرمیں مدعو شاندارکارگردگی دستاویزی فلموں کو عالمی سطح پرپزیرائی کی بدولت فلم سازکورکنیت دی گئی

پاکستانی فلم ساز محمد علی نقوی بطوررکن آسکرمیں مدعو شاندارکارگردگی دستاویزی فلموں کو عالمی سطح پرپزیرائی کی بدولت فلم سازکورکنیت دی گئی

سورہ اخلاص کا خاص وظیفہ رزق کے 300دروزاے کھلتے ہیں 7نسلوں تک رزق کی کمی نہیں ہوگی

سورہ اخلاص کا خاص وظیفہ رزق کے 300دروزاے کھلتے ہیں 7نسلوں تک رزق کی کمی نہیں ہوگی

فرح گوگی کے خلاف گھیرا تنگ،10 ایکڑ پلاٹ کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے معاملے پر 2 افراد گرفتار

فرح گوگی کے خلاف گھیرا تنگ،10 ایکڑ پلاٹ کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے معاملے پر 2 افراد گرفتار

پنجاب میں 300یونٹ بجلی مفت دینے کا اعلان کر دیا گیا

پنجاب میں 300یونٹ بجلی مفت دینے کا اعلان کر دیا گیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں واپس۔۔۔ لاہورہائی کورٹ سے بڑی خبر

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں واپس۔۔۔ لاہورہائی کورٹ سے بڑی خبر

افغانستان کے بعد ایران بھی لرز اٹھا، شدیدزلزلہ 3 افراد جاں بحق، 22 زخمی

افغانستان کے بعد ایران بھی لرز اٹھا، شدیدزلزلہ 3 افراد جاں بحق، 22 زخمی

دعا زہرہ ایک بار پھر تحویل میں ،لاہور سے کراچی منتقل کر دیا گیا

دعا زہرہ ایک بار پھر تحویل میں ،لاہور سے کراچی منتقل کر دیا گیا

ایک دن پہلے ہی کپتان کڑی تنقید کرنے والے ایاز امیر پر حملہ کس نے کیا ؟ عمران خان میدان میں آگئے ، بڑا انکشاف کر ڈالا

ایک دن پہلے ہی کپتان کڑی تنقید کرنے والے ایاز امیر پر حملہ کس نے کیا ؟ عمران خان میدان میں آگئے ، بڑا انکشاف کر ڈالا