10:52 am
جعلی اکانٹس کیس، انور مجید خاندان کی2خواتین پر سفری پابندی ختم

اسلام آباد( نیوز ایجنسی )اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر جعلی بنک اکانٹس میں گرفتار اومنی گروپ کے مالک انور مجید کے خاندان کی 2 خواتین کے بیرون ملک سفر پر عائد کی گئی پابندی ختم کردی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے گزشتہ روز نور نمر مجید اور سارہ ترین مجید کی جانب سے عدالتی حکم کے خلاف ان کے بیرون ملک سفر پر عائد کی گئی پابندی کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے وزارت داخلہ کو جعلی بنک اکانٹس کیس کے مشتبہ ملزم انور مجید کے خاندان سے تعلق رکھنے والی دو خواتین کے بیرون ملک سفر عائد کی گئی پابندیاں ہٹانے کا حکم دیا تھا۔گزشتہ ہفتے کی گئی سماعت میں جسٹس عامر فاروق نے عدالتی حکم کی تعمیل نہ ہونے پر وزارت داخلہ اور وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) کے حکام کو طلب کیا تھا۔گزشتہ روز ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے نے عدالت کو بتایا کہ دونوں درخواست گزاران کے نام عبوری قومی شناختی فہرست میں درج تھے لیکن اب عدالتی حکم کی روشنی میں ان کے نام فہرست سے ہٹادیئے گئے ہیں۔انہوں نے عدالت کو آگاہ کیا کہ اس وقت درخواست گزاران پر کوئی پابندی عائد نہیں اور وہ بیرون ملک سفر کرسکتی ہیں۔بعد ازاں اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست نمٹادی۔درخواست گزاران نے ایف آئی اے کی جانب سے نور نمر مجید کو کراچی ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانے سے روکنے کے بعد پابندی ہٹانے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔درخواست گزاران کے وکیل راجا رضوان عباس نے کہا کہ ایف آئی اے حکام نے نور نمر مجید کو جناح انٹرنیشنل پر فلائٹ بورڈنگ سے روک دیا گیا تھا اور بتایا تھا کہ اہلخانہ کے منی لانڈرنگ کیس میں ملوث ہونے کی وجہ سے انہیں بیرون ملک سفر کی اجازت نہیں۔ پابندی ختم

تازہ ترین خبریں

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پاک سوزوکی موٹرکمپنی کامقبول ترین گاڑی بند کرنیکافیصلہ ،گاڑیوں کےشوقین کاافرادکے لیے بری خبرآگئی

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز ۔۔کون کون سی تحصیلوں کوضلع کادرجہ دیاجائے گا،بڑی خبرآگئی

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے