10:52 am
لاہور میں ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے ویڈیو بنانا فیشن بن گیا

لاہور میں ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے ویڈیو بنانا فیشن بن گیا گجر پورہ میں سونو باکسر نامی شخص کی فائرنگ سےلوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا لاہور(کر ائم رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے ویڈیو بنانا فیشن بن گیا، گجر پورہ کے علاقے میں بھی ہوائی فائرنگ کی ویڈیو سامنے آگئی، تفصیلات کے مطابق شہربھر میں ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے منچلوں نے ویڈیو بنانا شروع کر دیا، گجر پورہ کے علاقہ میں سونو باکسر نامی شخص کی ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے ویڈیو سامنے آگئی ہے، جس میں ملزم بڑے آرام سے ہوائی فائرنگ کر رہا ہے، ہوائی فائرنگ کی وجہ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا مگر پولیس ابھی تک سونو باکسر کو گرفتارنہیں کرسکی،چند روز قبل مصطفیٰ ٹاو ¿ن کے علاقے میں پنڈ 302 نامی گروپ نے موٹرسائیکل چلاتے ہو ئے اور بھیکھے وال موڑ پر ہوائی فائرنگ کی جس کی ویڈیو بھی منظرعام پر آئی تھی، واقعات سے لگتا ہے جیسے منچلوں میں ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے ویڈیو بنانا ٹرینڈ بنتا جارہا ہے،شہریوں کا کہنا ہے کہ ہوائی فائرنگ کرنیوالوں کیخلاف پولیس کو سخت سے سخت کارروائی کرنی چاہیے مگرپولیس ہے کہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ فائرنگ

تازہ ترین خبریں

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

ایازصادق نے دھمکی دی، کیا وہ باپ کے گھر سے فنڈز لاتے ہیں،جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی وفاقی وزیرپربرس پڑے

اسحاق ڈار کی وطن واپسی ، وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان، نجی ٹی وی کا دعویٰ