10:53 am
علی عابدی کو 17سالہ لڑکے نے 8لاکھ لےکر قتل کیا،سند ھ پولیس

کراچی (نیوز ایجنسی)پولیس نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)کے سابق رہنما علی رضا عابدی پر فائرنگ کرنے والے ملزم کی شناخت حاصل کرلی ہے جس کے مطابق علی رضاعابدی کو 17 سالہ لڑکے نے آٹھ لاکھ روپے لے کر قتل کیا،نجی ٹی وی کے مطا بق انسداد دہشتگردی عدالت نے مفرورملزمان حسنین، بلال، غلام مصطفی عرف کالی چرن اور فیضان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے،محکمہ انسداد دہشت گردی(سی ٹی ڈی)نے مفرور ملزمان سے متعلق رپورٹ پیش کردی ہے،عدالت نے ملزمان کو آئندہ سماعت پر گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا ہے،سی ٹی ڈی آفیسر کے مطابق 17 سالہ مفرور ملزم بلال نے علی رضا عابدی پر فائرنگ کی،پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم بلال کی تصاویر بھی حاصل کرلی گئیں ہیں تاہم مفرور ملزمان روپوش ہیں جلد گرفتار کیا جائے گا،پولیس کے مطابق قتل کیلئے ملزمان کو آٹھ لاکھ روپے دیئے گئے اور حسینی بلڈنگ کے پاس نامعلوم شخص نے رقم ادا کی،پولیس نے بتایا کہ علی رضا عابدی کے قتل میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل جلا دی گئی،عدالت نے گرفتار ملزمان کو مقدمے کی نقول فراہم کردی ہیں،گرفتار شدگان میں محمد فاروق، محمد غزالی، ابوبکر اورعبدالحسیب شامل ہیں۔ سندھ پولیس

تازہ ترین خبریں

پی کے 7: سوات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

’’وہ دو گئے تھے اور چھ لوٹے‘‘ایک جوڑا جس نے 22 سال تک دنیا کی سیر کا خواب پورا کیا

یہ جگہ جہازوں کو اپنی طرف کھیچتی ہے کیونکہ ۔۔۔ پاکستان کے قریب موجود وہ علاقہ جہاں ہوائی جہازوں کو جانا منع ہے

میں خود اپنے ہاتھوں سے فرنیچر بناتی ہوں ۔۔۔ پاکستان کی پہلی ڈگری ہولڈر" ترکھان لڑکی"

چوروں کو ہم پر مسلط کیا گیا،الیکشن کمیشن پر کسی کو بھی اعتبار نہیں،موجودہ حکومت ناجائزاور۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پھٹ پڑے

عمران خان نے جاسوسی کرنے والے ملازم کے ساتھ کیاکیا،کپتان کے مداحوں کےلیے بڑی خبرآگئی

جے یو آئی کا الیکشن میں دھاندلی کا الزام،راشد سومرو کا ووٹ غائب

ٹک ٹاک سے دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز چھن گیا،کون بازی لے گیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

آئو بات چیت سے مسئلہ حل کرتے ہیں ،چیف الیکشن کمشنر نے کس کو مذاکرات کی دعوت دیدی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

رعایتی داموں پر خام تیل کے لیے روس سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

شدیدعلالت کے باعث ہسپتال میں داخل لیجنڈری کرکٹر ظہیرعباس بارے بڑی خبرآگئی

امریکہ میں موجود ایک ایساقلعہ جہاں امریکی صدر کوبھی جانے کی اجازت نہیں،اس عمارت میں ایسی کونسی خاص چیز موجودہے ،

عمران خان کی حکومت عالمی سازش نے نہیں بلکہ کس نے گرائی؟ مولانا فضل الرحمٰن نے اعتراف کر لیا

بٹ کوائن فروخت کرکے پاکستان کا وزیراعظم بنوں گا، وقار ذکا کا بڑا اعلان