10:53 am
اشیاء خوردونوش میں ملاوٹ،  زائد نرخ وصولی پر سخت کارروائی کرینگے،ڈی سی ہنگو

اشیاء خوردونوش میں ملاوٹ، زائد نرخ وصولی پر سخت کارروائی کرینگے،ڈی سی ہنگو

10:53 am

ہنگو(بیورورپورٹ ) ڈپٹی کمشنر ہنگو محمد طیب عبداللہ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اشیاء خورنوش کی مقررہ کردہ نرخناموں کی پاسداری ہر صورت یقینی بنائیں انہوں نے کہاکہ رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف فراہم کر نا ہے ۔انہوں نے کہاکہ صفائی کی صورتحال بہتر بنانے اور کوالٹی اشیاء کی فروخت ہر صورت یقینی بنائی جائے۔ ڈپٹی کمشنر محمد طیب عبداللہ نے واضح کیاکہ ملاوٹ شدہ،زائد المیعاد اور غیرمعیاری اشیاء کی فروخت سے اجتناب کریں۔ خلاف ورزی کی صورت میں فوڈ ایکٹ کے تحت کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔ وہ ڈسٹرکٹ پرائس ریویو کمیٹی کا اجلاس کی صدرات ڈپٹی کمشنر ہنگو محمد طیب عبداللہ منعقد ہوا۔جسمیں اسسٹنٹ کمشنر شاہد رفیق گنڈاپور،ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر صلاح الدین خان اے اے سی عزیز اللہ جان،ڈی ایس پی عمرحیات سمیت ٹریڈ یونین صدر خید اکبر،ظفراقبال اور میڈ یا نمائندوں ،سیویٹ بیکرز صدر گل دراز، اور تاجربرادری نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔اجلاس میں موجودہ مہنگائی کی صورتحال کے مدنظر اشیاء خوردنوش کی قیمتوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں اشیاء خوردنوش کی قمیتوں کے حوالے سے فیصلے کئے گئے۔اجلاس میں اشیاء خورنوش کے نئے نرخنامے مقرر کرتے ہوئے چاول باسمتی ون 120 روپے،ٹو 140 چاول ون 130 ٹو 100 روپے،چاول جوشی سندھی 60 روپے،چاول اری 45 چاول اری 70،دال چنا ون 120 ٹو 100 روپے،سفید چنا ون 150 ٹو 125 روپے،سفید چنا نمبر 90،مونگ سالم 130 ٹو 120 روپے دال مونگ نمبر ون 130 ٹو 100 دال ماش ون 140 ٹو 120 روپے لوبیا چائیہ 130 ٹو 110 روپے،دال مسور ون 100 ٹو 90 روپے پکوڑا 200 روپے اسی طرح موٹا گوشتچ350 روپے فی کلو،چھوٹا گوشت 750 روپے فی کلو سوجی 50 روپے کلو میدہ 50 روپے کلو،دودھ خالص 100 فی کلو،دہی 110 روپے کلو،چپلی کباب 360 روپے کلو تندورروٹی 150 گرام 10 روپے،چائے دودھ پتی فی کپ 20 روپے،جبکہ چائے سادہ پختہ 15 روپے کپ،چائے کینیا خشک 700 روپے کلو،مصالحہ سالن 260 روپے کلو،بیسن سپشل دال والا 130 روپے،بیسن مٹر 80 روپے کلو ڈبل روٹی 700 گرام والا 70 روپے،ڈبل روٹی 800 گرام80 روپے،کھیر 160 روپیکلو،سموسہ سادہ بڑا فی عدد 10 روپے،نمک پاریط160 روپے کلو،جبکہ برف فی کلو 10 روپے کے ریٹس مقرر کئے گئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی

شدید گرمی کے بعد بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خبر سنا دی

شدید گرمی کے بعد بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خبر سنا دی

قیمتوں میں اضافہ ، پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت میں واضح کمی ہو گئی ، رپورٹ جاری

قیمتوں میں اضافہ ، پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت میں واضح کمی ہو گئی ، رپورٹ جاری

پیٹرول کی قیمت میں 50روپے مزید اضافہ، پاکستانیوں کو ایک اور بڑا جھٹکا دینے والی خبر آگئی

پیٹرول کی قیمت میں 50روپے مزید اضافہ، پاکستانیوں کو ایک اور بڑا جھٹکا دینے والی خبر آگئی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو سعودی عرب نے اہم اعزاز سے نواز دیا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو سعودی عرب نے اہم اعزاز سے نواز دیا

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں