10:54 am
سر گو دھا ،زرعی کالج کے زیرِ اہتمام ایک روزہ سیمینار  کا انعقاد

سر گو دھا ،زرعی کالج کے زیرِ اہتمام ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

10:54 am

سر گو دھا ،زرعی کالج کے زیرِ اہتمام ایک روزہ سیمینار کا انعقاد معیشت کو مستحکم کرنےکےلئے بہترین حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے، مقررین سر گو دھا (ڈسٹرکٹ رپورٹر )زرعی کالج شعبہ ایگریکلچرل اکنامکس کے زیرِ اہتمام ایک روزہ سیمینار بعنوان ’’شعبہ زراعت میں گردشی معیشت‘‘ منعقد ہوا۔سیمینار میں میاں محمد نواز شریف ،ایگریکلچر یونیورسٹی ملتان سے ماہرِ زرعی معیشت شعیب ناصر،کالج کے اساتذہ اور طلبہ نے شرکت کی۔مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تیزی سے بدلتی ہوئی دنیا میں جہا ں جدید رجحانات سامنے آرہے ہیں وہیں معیشت کو ترقی دینے اور بہتر بنانے کے لئے بھی نئے نظریات پیش کئے جا رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی معیشت اسی وقت بہتر ہو سکتی ہے جب ہمارے ماہرین معاشیات زرعی معیشت پر بھرپور توجہ دیں گے۔شعیب ناصر نے کہا کہ معیشت کی بہت سی اقسام اور طریقہ کار رائج ہیں تاہم دستیاب زرعی وسائل کو بہتر طریقے سے استعمال کرنا اور ان سے استفادہ کرنا ہی اچھی معیشت ہے۔پرنسپل کالج آف ایگریکلچر ڈاکٹر اعجاز رسول نورکانے کہا کہ ہماری زندگی کا ہر شعبہ معیشت کا حصہ ہے اور یہ حقیقت ہے کہ زرعی معیشت بہتر ہو گی توہی ملک ترقی کرے گا۔معیشت کو مستحکم کرنے اور ترقی دینے کے لئے سب سے پہلے بھر پور حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے۔شعبہ ایگری اکنامکس کے انچارج ندیم انورنے کہا کہ ہمارے آج کے سیمینار کے اہتمام کا مقصد رجحان، مسائل اور ان پر بھر پور قابو پانے کے طریقہ کار کو واضح کرنا ہے۔انہوں نے اس موقع پر گردشی معیشت کے حوالے سے مختلف مثالوں اور اقسام سے واضح کیاکہ ہمیں اب روایتی طریقہ کار کی بجائے جدید رجحانات کو سامنے لانا ہو گا۔اس موقع پر سوال و جواب کا سیشن ہواجس میں مختلف شعبہ جات کے انچارج ،اساتذہ اور طلبہ نے شرکت کی۔ سیمینار

تازہ ترین خبریں

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

ایازصادق نے دھمکی دی، کیا وہ باپ کے گھر سے فنڈز لاتے ہیں،جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی وفاقی وزیرپربرس پڑے

ایازصادق نے دھمکی دی، کیا وہ باپ کے گھر سے فنڈز لاتے ہیں،جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی وفاقی وزیرپربرس پڑے

اسحاق ڈار کی وطن واپسی ، وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان، نجی ٹی وی کا دعویٰ

اسحاق ڈار کی وطن واپسی ، وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان، نجی ٹی وی کا دعویٰ

بیوی سے پوچھے بغیردوسری شادی کرنے والے شوہر کو ایک اور مصیبت نے گھیر لیا

بیوی سے پوچھے بغیردوسری شادی کرنے والے شوہر کو ایک اور مصیبت نے گھیر لیا