10:55 am
وزیراعظم ناکامی کااعتراف کرکے خوداستعفیٰ دیں،مرتضیٰ وہاب

وزیراعظم ناکامی کااعتراف کرکے خوداستعفیٰ دیں،مرتضیٰ وہاب

10:55 am

دوکالم وزیراعظم ناکامی کااعتراف کرکے خوداستعفیٰ دیں،مرتضیٰ وہاب ہم نے پہلے ہی کہا تھا معیشت سنبھالنااسدعمرکے بس کی بات نہیں،مشیر اطلاعات کرا چی (اسٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر اطلا عا ت قا نو ن و اینٹی کرپشن بیرسٹر مر تضیٰ وہا ب نے وفا قی وزیر خزا نہ اسد عمر کے مستعفی ہو نے کی خبر پر تبصرہ کر تے ہو ئے کہا ہے کہ ہو نا تو یہ چا ہئے تھا کہ وزیر اعظم اپنی نا کامی کا اعترا ف کر تے ہو ئے خو د مستعفی ہو جا تے تا کہ عوام کے دکھو ں کا کچھ تو مدا وا ہو تا انہو ں نے کہا کہ ہم نے تو پہلے ہی کہا تھا کہ ملکی معیشت سنبھالنا اسد عمر کے بس کی با ت نہیں ان کی نا کا می کا کریڈیٹ بھی ہما ر ے وزیر اعظم عمرا ن خا ن کو جا تا ہے ۔ ان خیا لا ات اظہا ر انہو ں نے مزا ر قا ئد پر میڈیا سے با ت چیت کر تے ہوئے کیا ۔وہ سندھ ماڈل اسکول گلستان جوہر کی دعوت پر مزار قائد پرایک تقریب میں شریک تھے جس کا مقصد بچوں کو اپنی تاریخ سے روشناس کرانا تھا۔ انہو ں نے مزید کہا کہ وفاق مشکل سے حا صل کئے جا نے والے امن کو بر قرا ر رکھنے کےلئے مو ثر اقدامات اٹھا ئے، بلو چستا ن میں 14افرا د کا وحشیا نہ قتل قا بل مذمت ہے، سندھ حکومت اپنے بلو چی بھائیوں اور بلو چستا ن حکومت کے ساتھ ہے۔ ایک سوال کے جوا ب میں انہو ں نے کہا کہ اسپیکر سندھ اسمبلی نے کسی کو کوئی دھمکی نہیں دی پی ٹی آئی کا ایم این اے لوگوں کو سی ایم ہاﺅس لے گیا ہم نے کچھ نہیں کیا ۔ علا وہ ازیں مشیر اطلا عا ت نے جمیل جا لبی کے انتقال پر گہر ے رنج و غم کا اظہا ر کر تے ہوئے کہا کہ جمیل جالبی بڑی شخصیت کے ما لک تھے دعا ہے کہ اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور لوا حقین کو صبر جمیل عطا فر ما ئے ۔ مرتضیٰ وہاب

تازہ ترین خبریں

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

ایازصادق نے دھمکی دی، کیا وہ باپ کے گھر سے فنڈز لاتے ہیں،جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی وفاقی وزیرپربرس پڑے

ایازصادق نے دھمکی دی، کیا وہ باپ کے گھر سے فنڈز لاتے ہیں،جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی وفاقی وزیرپربرس پڑے

اسحاق ڈار کی وطن واپسی ، وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان، نجی ٹی وی کا دعویٰ

اسحاق ڈار کی وطن واپسی ، وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان، نجی ٹی وی کا دعویٰ

بیوی سے پوچھے بغیردوسری شادی کرنے والے شوہر کو ایک اور مصیبت نے گھیر لیا

بیوی سے پوچھے بغیردوسری شادی کرنے والے شوہر کو ایک اور مصیبت نے گھیر لیا