10:55 am
عوام کےمسائل حل کیلئےہرممکن اقدامات اٹھارہے ہیں، کمشنر ملاکنڈ

مینگورہ(نمائندہ اوصاف) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ریاض محسود خان نے کہا ہے کہ ڈویژن بھر کے دورے شروع کردیئے ہیں یہاں کے عوام کے مسائل سے آگاہ ہیں ، مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھارہے ہیں ، سیاحوں کو سہولیات کی فراہمی کیلئے بھی کوشاں ہیں ، کسی کو بھی مایوس نہیں کیا جائے ، میڈیا مسائل کی نشاندہی کرے حل کیلئے ہم اقدامات اٹھائیں گے ، ان خیالات کاا ظہار انہوں نے اپنے دفتر میں میڈیا کے نمائندوںسے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہاکہ سوات موٹر وے 25 مئی کو کھلے گا جس سے سوات ترقی کی راہ پرگامزن ہوجائے گا اور لوگوںکو سفری سہولیات میسر آنے سمیت لوگوں کو رزگار کے مواقعے بھی ملیں گے ، یہاں کے عوام تعلیم یافتہ ، مہذب اور محب وطن ہیں جنہوں نے امن کے خاطر جو قربانیاں دی ہیں وہ کسی سے دھکی چھپی نہیں ، ملاکنڈ ڈویژن کو اللہ تعالیٰ نے جو حسن دیا ہے اگر حکومتی سطح پر اقدامات کئے جائیں تو یہاں کا حسن مزید نکھر جائے گا جس سے سیاحت کو فروغ ملے گا ،انہوں نے کہا کہ ہمارے دروازے عوام کیلئے ہر قوت کھلے ہیں ہم نے تمام ضلعوں کے ڈپٹی کمشنر ز کو بھی ہدایت کی ہے کہ وہ عوام کی خدمات میں کوئی کسر نہ چھوڑیں۔

تازہ ترین خبریں

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 

محکمہ موسمیات نے 2سے 5جولائی موسلا دھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

وزیراعلیٰ پنجاب کے دوبارہ انتخاب میں جیت کس کی ہو گی؟بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اپنے ارکان کو ہوٹل میں ٹھہرایا جائے ، وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے مسلم لیگ (ن) نے حکمت عملی طے کرلی

’روسی صدر خاتون ہوتے تو جنگ نہ کرتے‘: برطانوی وزیراعظم کے بیان پر پیوٹن کا جواب آگیا

' خلیل الرحمان قمر نے دانیہ شاہ کو عامر لیاقت کی موت کا ذمہ دار قرار دیتے دانیہ کو کھری کھری سنا دیں 

’خان صاحب ہم ٹینکوں کے آگے بھی لیٹ جائیں گے، آپ حکم کریں‘  عمران خان کو کارکن نے یہ بات کہی تو انہوں نے کیا جواب دیا؟ دلچسپ خبر