10:57 am
چارماہ سے تنخواہیں بند،بنو ں میں ڈسٹرکٹ کونسل ملازمین سڑکوں پرآگئے

بنوں( نمائندہ خصوصی) چار ماہ سے تنخواہوں سے محروم ڈسٹرکٹ کونسل ملازمین کا پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، اے ڈی لوکل گورنمنٹ کی خالی اسامی کو پر کرنے اور رمضان سے پہلے پہلے تنخواہوں کی ادائیگی کا مطالبہ کر دیا تفصیلات کا مطابق لوکل گورنمنٹ کے ڈسٹرکٹ کونسل کے ملازمین نے ڈسٹرکٹ کونسل میں تعلیمی و سپورٹس کمیٹی کے چئیرمین ملک شکیل خان کی موجودگی میں اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جس سے خطاب کرتے ہوئے ملک شکیل خان نے ڈسٹرکٹ کونسل ملازمین کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ان بچاروں کا کیا قصور ہے کہ یہ کام تو کرتے ہیں لیکن ان کو چار ماہ سے تنخواہ نہیں ملی ہے جو ظلم کی انتہا ہے ان لوگوں کو تنخواہ دینے کے لئے ہم ڈسٹرکٹ کونسل سے متفقہ قرار داد منظور کرا چکے ہیں لیکن ان پر کوئی عمل در امد نہیں کیا گیا یہ لوگ ٖڈویژنل ماڈل سکول کو کروڑوں دے سکتے ہیں لیکن ان غریب لوگوں کے لئے پیسے نہیں انہوں نے کہا کہ ہم ڈسٹرکٹ کونسل کے تمام ممبران ان لوگوں کے ساتھ ہیں اور ان کے مطالبات کی مکمل حمایت کرتے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ اے ڈی لوکل گورنمنٹ کی سیٹ دو ماہ سے خالی ہے جس کی وجہ سے دفتری معاملات نمٹانے میں کوفی مشکلات پیش آ رہی ہیں حکومت فوری طور پر اے ڈی کی خالی اسامی کو پر کریں کیونکہ رمضان کی امد ہے اور یہ لوگ تنخواہوں سے محروم ہیں یہ لوگ رمضان کیسے گزاریں گے اور ان لوگوں کو احتجاج کو مزید وسعت دینے پر مجبور نہ کیا جائے مظاہرہ

تازہ ترین خبریں

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 

خبردار ،  گھر سے نکلنے سےپہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،  شدید آئندہ پانچ دن شدید بارشیں اور سیلاب ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

فوجی اڈے پردھماکا،کتنے ہیلی کاپٹراورشپس تباہ ہوگئے ،بڑی خبرآگئی

انٹرمیڈیت کے امتحانات ملتوی ، دوبارہ پیپرز کب سے شروع ہوں گے۔۔ ؟ والدین اور طلبا کیلئے بڑی خبر

بارشوں کے بعد شدید گرمی، ہیٹ اسٹروک شروع، ہسپتالوں میں مریضوں کی انبار لگ  گئے

اصل غدار کون ہے ، عمران خان نے نوازشریف، مریم، خواجہ آصف سمیت بڑوں بڑوں پر بجلیاں گرادیں ، کئی ویڈیو سامنے لے آئے

باجا بجا بجا کر کانوں میں درد کردیتے ہیں ۔۔ جشن آزادی لوگوں کو پریشان کرنیوالوں کیساتھ اب کیا ہوگا؟

لوگوں کو خرید کر دھوکے سے حکومت بنائی گئی ، مولانا طارق جمیل کے بیان پر خواجہ سعد رفیق میدان میں آگئے، کیا اعلان کر دیا ؟ 

نایاب نسل کی لادوم بھیڑ،قیمت آپ کی سوچ سے بھی زیادہ۔۔۔کس ملک میں پائی جاتی ہے،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

شادی کی رسموں کے دوران دلہا دلہن کی لڑائی ، ئی نویلی دلہن نے  دلہاکو دھو ڈالا

پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف، مفتاح اسماعیل نے بڑا بیان دیدیا

وفاقی دارالحکومت میں 2موٹرسائیکلوں کی ٹکرسے دھماکا،کتنے افرادزخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی