10:59 am
  بلاول  کاملک میں حالیہ طوفانی بارشوں کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس  کااظہار

اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں حالیہ طوفانی بارشوں کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس اور زراعت سمیت عوام کی املاک کو ہونے والے نقصان پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں پی پی پی چیئرمین نے حالیہ بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں فوت ہونے والے افراد کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا اور مطالبہ کیا کہ بارش سے شدید متاثرہ علاقوں میں ریلیف اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کیا جائے، جبکہ وفاقی حکومت آبادگاروں و کسانوں کے لیئے بلاتاخیر اسپیشل پئکیج کا اعلان کرے۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کے استقبال کی تیاریوں میں مصروف بے نامی وزیراعظم عوام سے جھوٹ موٹ کا رابطہ بھی رکھنے کے لیئے تیار نہیں اور عوام سے بلکل لاتعلق بنے ہوئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران نیازی کو دہشتگردی کے ہاتھوں اپنے پیاروں کو کھونے والوں کی سسکیاں سنائی دیتی ہیں نہ بارشوں کے متاثرہ لوگوں کی آہ و فغاں۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ لگتا ہے، بے نامی وزیراعظم کو بولا گیا ہے کہ اگر وہ غریبوں سے رابطے میں رہیں گے تو بیرونی قرضے نہیں ملیں گے۔ پی پی پی چیئرمین نے کہا کہ حیرت ہے، مخالفین کے خلاف صبح و شام آگ اْگلنے میں مصروف وزراء کے منہ میں بھی بارش متاثرین سے ہمدردی کے لیئے دو الفاظ تک نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ افسوس ہے کہ سلیکٹڈ حکومت نے اپنی ذمہ دار یوں سے شترمرغ کی طرح اپنا سر ریت میں چھْپا لیا ہے۔ افسوس

تازہ ترین خبریں

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 

خبردار ،  گھر سے نکلنے سےپہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،  شدید آئندہ پانچ دن شدید بارشیں اور سیلاب ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

فوجی اڈے پردھماکا،کتنے ہیلی کاپٹراورشپس تباہ ہوگئے ،بڑی خبرآگئی

انٹرمیڈیت کے امتحانات ملتوی ، دوبارہ پیپرز کب سے شروع ہوں گے۔۔ ؟ والدین اور طلبا کیلئے بڑی خبر

بارشوں کے بعد شدید گرمی، ہیٹ اسٹروک شروع، ہسپتالوں میں مریضوں کی انبار لگ  گئے

اصل غدار کون ہے ، عمران خان نے نوازشریف، مریم، خواجہ آصف سمیت بڑوں بڑوں پر بجلیاں گرادیں ، کئی ویڈیو سامنے لے آئے

باجا بجا بجا کر کانوں میں درد کردیتے ہیں ۔۔ جشن آزادی لوگوں کو پریشان کرنیوالوں کیساتھ اب کیا ہوگا؟

لوگوں کو خرید کر دھوکے سے حکومت بنائی گئی ، مولانا طارق جمیل کے بیان پر خواجہ سعد رفیق میدان میں آگئے، کیا اعلان کر دیا ؟ 

نایاب نسل کی لادوم بھیڑ،قیمت آپ کی سوچ سے بھی زیادہ۔۔۔کس ملک میں پائی جاتی ہے،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

شادی کی رسموں کے دوران دلہا دلہن کی لڑائی ، ئی نویلی دلہن نے  دلہاکو دھو ڈالا

پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف، مفتاح اسماعیل نے بڑا بیان دیدیا

وفاقی دارالحکومت میں 2موٹرسائیکلوں کی ٹکرسے دھماکا،کتنے افرادزخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی