10:59 am
   نوجوانوں کو ایک کروڑ نوکریا ں دینے کا خواب پورا کریں گے، اسدعمر

اسلام آباد(وقائع نگار،نامہ نگار ) وزیر خزانہ اسد عمر نے کہاہے کہ ہم نوجوانوں کو ایک کروڑ نوکریا ں دینے کا خواب پورا کریں گے، سابقہ حکومتیں پاکستان کو مزید تنزلی کی طرف لے کر گئیں ان کی دلی خواہش تھی کہ پاکستان ترقی نہ کرے ، ہر کام میں مشکل آتی ہے اگر ہم آج بنیادیں ٹھیک کر دیں گے تو ملک کی عمارت تگڑی بنے گی ، عمران خان جو اس ملک کو بنیاد دے رہے ہیں اس میں علامہ اقبال کا خواب بھی ہوگا اور قائداعظم کے مشن کی تکمیل بھی اس میں ہوگی ، اسی طرح نئے پاکستان کی عمارت کو مضبوط ہوتے ہوئے دیکھیں گے، پانچ سال میں پچاس لاکھ گھر بنانا آسان مشن نہیں ، عمران خان کے دل میں غریب عوام کیلئے درد ہے جو ایسا پروگرام شروع کیا۔ بدھ کو نیا پاکستان ہائوسنگ سکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ نیا پاکستان ہائوسنگ سکیم کیلئے کام کرنے والی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ، پانچ سال میں پچاس لاکھ گھر بنانا آسان مشن نہیں ، نہ کسی عام سیاسی لیڈر میں ایسا پروگرام شروع کرنے کی ہمت ہے ، عمران خان کے دل میں غریب عوام کیلئے درد ہے جو ایسا پروگرام شروع کیا، انشاء اللہ نیا پاکستان پروگرام میں سرخرو ہوں گے ۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ حکومت میں ہائوسنگ کے حوالے سے مسائل حل کرنے کیلئے بڑے دھکے کھائے لیکن کام مکمل نہیں ہوتے دیکھا ، پچاس لاکھ گھروں کا منصوبہ اگر مکمل ہوتا ہے یا ہم اس کے قریب بھی پہنچتے ہیں تو یہ پاکستانی تاریخ کا سب سے بڑا معاشی منصوبہ ہوگا۔ اسدعمر

تازہ ترین خبریں

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 

خبردار ،  گھر سے نکلنے سےپہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،  شدید آئندہ پانچ دن شدید بارشیں اور سیلاب ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

فوجی اڈے پردھماکا،کتنے ہیلی کاپٹراورشپس تباہ ہوگئے ،بڑی خبرآگئی

انٹرمیڈیت کے امتحانات ملتوی ، دوبارہ پیپرز کب سے شروع ہوں گے۔۔ ؟ والدین اور طلبا کیلئے بڑی خبر

بارشوں کے بعد شدید گرمی، ہیٹ اسٹروک شروع، ہسپتالوں میں مریضوں کی انبار لگ  گئے

اصل غدار کون ہے ، عمران خان نے نوازشریف، مریم، خواجہ آصف سمیت بڑوں بڑوں پر بجلیاں گرادیں ، کئی ویڈیو سامنے لے آئے

باجا بجا بجا کر کانوں میں درد کردیتے ہیں ۔۔ جشن آزادی لوگوں کو پریشان کرنیوالوں کیساتھ اب کیا ہوگا؟

لوگوں کو خرید کر دھوکے سے حکومت بنائی گئی ، مولانا طارق جمیل کے بیان پر خواجہ سعد رفیق میدان میں آگئے، کیا اعلان کر دیا ؟ 

نایاب نسل کی لادوم بھیڑ،قیمت آپ کی سوچ سے بھی زیادہ۔۔۔کس ملک میں پائی جاتی ہے،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

شادی کی رسموں کے دوران دلہا دلہن کی لڑائی ، ئی نویلی دلہن نے  دلہاکو دھو ڈالا

پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف، مفتاح اسماعیل نے بڑا بیان دیدیا

وفاقی دارالحکومت میں 2موٹرسائیکلوں کی ٹکرسے دھماکا،کتنے افرادزخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی