11:28 am
حکومتی پالیسیوں سے معاشی حالات خراب ہوئے: خورشید شاہ

اسلام آباد(نیو زڈیسک) خورشید شاہ کا کہنا ہے دو بڑوں کی جنگ میں اسد عمر کو ہٹایا گیا، حکومتی پالیسیوں سے معاشی حالات خراب ہوئے، اس وقت ایک خاکروب کی نوکری بھی دستیاب نہیں، حکومتی ناکامی پر سیاست نہیں کریں گے۔پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اسد عمر کو ملکی اکانومی کا کوئی تجربہ نہیں تھا، اس کے باوجود انہوں نے عوام کو جنت کے خواب دکھائے، اقتدار میں آتے ہی اسد عمر نے رونا شروع
کر دیا، ہم سیاستدان ہیں ناکامی تسلیم کرنی چاہیے۔خورشید شاہ نے کہا ہم نے بار بار کہا مگر مذاق اڑایا گیا، ہم کہتے آ رہے تھے ان پالیسیوں سے معاشی حالات خراب ہوں گے، مجھ سے سوال کیا گیا کہ ایسے معاشی حالات میں حکومت کے ساتھ بیٹھیں گے، جواب یہی دیا کہ جو شخص جنگی حالات میں اپوزیشن سے بات کرنے کو تیار نہ تھا وہ اب کیسے بات کرے گا۔ انہوں نے کہا شہریار آفریدی کو اعجاز شاہ کے کہنے پر ہٹایا گیا، شہریار آفریدی پی ٹی آئی کا کارکن ہے۔پیپلزپارٹی رہنما نے مزید کہا کہ جب حکمرانوں نے معاشی حالات خراب کر دیئے تو وہاں آئی ایم ایف بھی اپنی شرائط رکھے گا، ایک شخص جو ملک چھوڑ کر بھاگ گیا نیب یا کوئی ادارہ سوال نامہ دینے کو تیار نہیں، ہم نے این ایف سی پر کام کیا، صوبوں کو اختیارات دیئے، 80 لاکھ خواتین کو امداد دی۔

تازہ ترین خبریں

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 

خبردار ،  گھر سے نکلنے سےپہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،  شدید آئندہ پانچ دن شدید بارشیں اور سیلاب ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

فوجی اڈے پردھماکا،کتنے ہیلی کاپٹراورشپس تباہ ہوگئے ،بڑی خبرآگئی

انٹرمیڈیت کے امتحانات ملتوی ، دوبارہ پیپرز کب سے شروع ہوں گے۔۔ ؟ والدین اور طلبا کیلئے بڑی خبر

بارشوں کے بعد شدید گرمی، ہیٹ اسٹروک شروع، ہسپتالوں میں مریضوں کی انبار لگ  گئے

اصل غدار کون ہے ، عمران خان نے نوازشریف، مریم، خواجہ آصف سمیت بڑوں بڑوں پر بجلیاں گرادیں ، کئی ویڈیو سامنے لے آئے

باجا بجا بجا کر کانوں میں درد کردیتے ہیں ۔۔ جشن آزادی لوگوں کو پریشان کرنیوالوں کیساتھ اب کیا ہوگا؟

لوگوں کو خرید کر دھوکے سے حکومت بنائی گئی ، مولانا طارق جمیل کے بیان پر خواجہ سعد رفیق میدان میں آگئے، کیا اعلان کر دیا ؟ 

نایاب نسل کی لادوم بھیڑ،قیمت آپ کی سوچ سے بھی زیادہ۔۔۔کس ملک میں پائی جاتی ہے،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

شادی کی رسموں کے دوران دلہا دلہن کی لڑائی ، ئی نویلی دلہن نے  دلہاکو دھو ڈالا

پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف، مفتاح اسماعیل نے بڑا بیان دیدیا

وفاقی دارالحکومت میں 2موٹرسائیکلوں کی ٹکرسے دھماکا،کتنے افرادزخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی