11:32 am
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، ملاوٹی مرچیں بنانے والی فیکٹری سیل

اسلام آباد(نیو زڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے رات گئے لاہور میں بڑا آپریشن کرتے ہوئے ملاوٹی مرچیں بنانے والی سپر سپائس فیکٹری سیل کر دی۔لاہور کے علاقے سبزہ زار میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے ملاوٹی مرچیں بنانے والی سپر سپائس فیکٹری سیل کر دی، 15 ہزار کلو تیار مرچیں، 4 ہزار کلو کے قریب تیار ہلدی، 10 ہزار کلو خام مال موقع سے برآمد ہوا، 1620 کلو مکئی، ہزار کلو سے زائد چوکر، کھلے رنگ اور دیگر ملاوٹی سامان
بھی برآمد کر لیا گیا۔مرچوں میں بھوسے، مکئی اور چوکر کی ملاوٹ کی جا رہی تھی، گرائنڈنگ اور پیکنگ مشینیں اکھاڑ دی گئیں، لیبل اور دیگر سامان ضبط کر لیا گیا، فیکٹری مالک موقع سے فرار ہو گیا جبکہ تھانہ سبزہ زار میں مقدمہ درج کروا دیا گیا۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا کہنا تھا کہ مرچ اور ہلدی کو مختلف ناموں سے پیک کر کے رمضان المبارک کا سٹاک تیار کیا جا رہا تھا۔

تازہ ترین خبریں

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 

خبردار ،  گھر سے نکلنے سےپہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،  شدید آئندہ پانچ دن شدید بارشیں اور سیلاب ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

فوجی اڈے پردھماکا،کتنے ہیلی کاپٹراورشپس تباہ ہوگئے ،بڑی خبرآگئی

انٹرمیڈیت کے امتحانات ملتوی ، دوبارہ پیپرز کب سے شروع ہوں گے۔۔ ؟ والدین اور طلبا کیلئے بڑی خبر

بارشوں کے بعد شدید گرمی، ہیٹ اسٹروک شروع، ہسپتالوں میں مریضوں کی انبار لگ  گئے

اصل غدار کون ہے ، عمران خان نے نوازشریف، مریم، خواجہ آصف سمیت بڑوں بڑوں پر بجلیاں گرادیں ، کئی ویڈیو سامنے لے آئے

باجا بجا بجا کر کانوں میں درد کردیتے ہیں ۔۔ جشن آزادی لوگوں کو پریشان کرنیوالوں کیساتھ اب کیا ہوگا؟

لوگوں کو خرید کر دھوکے سے حکومت بنائی گئی ، مولانا طارق جمیل کے بیان پر خواجہ سعد رفیق میدان میں آگئے، کیا اعلان کر دیا ؟ 

نایاب نسل کی لادوم بھیڑ،قیمت آپ کی سوچ سے بھی زیادہ۔۔۔کس ملک میں پائی جاتی ہے،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

شادی کی رسموں کے دوران دلہا دلہن کی لڑائی ، ئی نویلی دلہن نے  دلہاکو دھو ڈالا

پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف، مفتاح اسماعیل نے بڑا بیان دیدیا

وفاقی دارالحکومت میں 2موٹرسائیکلوں کی ٹکرسے دھماکا،کتنے افرادزخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی