11:50 am
کینیڈین خاتون نے جنسی طور پر ہراساں کرنیوالے ملزمان بارے اچانک کیا قدم اُٹھا لیا ، خبر پڑھ کر آپ یقین نہیں کرینگے 

اسلام آباد(نیو زڈیسک)کینیڈین خاتون نے جنسی طور پر ہراساں کرنیوالے ملزمان بارے اچانک ایسا اقدام اُٹھا لیا ، خبر پڑھ کر آپ یقین نہیں کرینگے ۔۔کینیڈین خاتون نے جنسی طور پر ہراساں کرنیوالے ملزمان کو معاف کرتے ہوئے ان کے خلاف درج مقدمہ واپس لے لیا ۔اپنے ایک ویڈیو بیان میں خاتون نے بتایا کہ میں نےہراساں کرنیوالے ملزمان کوشناخت کرلیا ہے اور اب میں گرفتار کیے
گئے ملزمان کو معاف کرتے ہوئے اپنا مقدمہ واپس لیتی ہوں۔خاتون کا کہنا تھا کہ جس طرح پاکستان میں میری دیکھ بھال کی گئی ہے میں اس کی شکر گزار ہوں ۔ان کا کہنا تھا کہ جس تیزی سے انتظامیہ کی جانب سے ملزمان کو گرفتار کیا گیا یہ اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے۔کینیڈین خاتون نے کہا کہ میں پاکستان کی ترقی کیلئے دعاگو ہوں اور چاہتی ہوں کہ یہاں ٹورازم کو فروغ ملے ۔واضح رہے کہ تھانہ سہالہ کی حدود میں ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں دو لڑکوں نے راستہ روک کر کینیڈین خاتون کو گاڑی میں بیٹھنے کو کہا تھا۔اس موقع پر ملزمان نے خاتون کی گاڑی کا پیچھا کیا اور مسلسل ہراساں کرتے رہے اور ڈرائیور سے بار بار منزل کا پوچھتے رہے۔خاتون کی جانب سے درج کرائی گئی ایف آئی آر کے متن کے مطابق خاتون نے ملزمان کے ڈر سے ایک شاپنگ سینٹر میں چھپ کر جان بچائی تھی۔
 
تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے