11:56 am
وزیراعظم عمران خان کو اسد عمر سے استعفیٰ لینے کا مشورہ اچانک دیا گیا جس سے وہ انکار نہیں کر سکے

لاہور (نیوز ڈیسک ) معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ اسد عمر کا جانا تحریک انصاف کے لیے بہت بڑا دھچکا ہے۔اسد عمر کو مکمل چارج شیٹ کر کے بھیجا گیا اور اسد عمر جو ہنس رہے تھے دراصل اندر سے ایسا نہیں تھا۔انہوں نے جاتے جاتے کہہ بھی دیا کہ میرے بعد آنے والے وزیر خزانہ کے لیے بھی کام آسان نہیں ہو گا۔ڈاکٹر شاہد مسعود کا مزید کہنا تھا کہ ہم تو یہی کہیں گے اسد عمر کو عمران خان نے ہٹایا ہے لیکن عمران خان کو ایسا کرنے کا مشورہ آیا تھا جس سے وہ انکار نہیں کر سکے۔اس کے بعد بیوروکریسی پر بھی پانی پھرنے والا ہے۔جب کہ پنجاب میں بھی بڑی تبدیلی آنے والی ہے اور عثمان بزدار کو بھی تبدیل کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ اسد عمر نے جمعرات کے روز وزارت خزانہ کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا۔اسد عمر نے اعلان کیا کہ انہیں وزارت توانائی کے عہدے کی پیش کش کی گئی ہے، تاہم انہوں نے کوئی بھی وزارت لینے یا وفاقی کابینہ کا حصہ بننے سے معذرت کر لی ہے۔جبکہ اسد عمر کے استعفیٰ کے بعد سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ کو مشیر خزانہ بنانے کا اعلان کیا گیا ۔ سابق وزیر خزانہ اسد عمر کے استعفیٰ پر ان کے بھائی اور سابق گورنر سندھ زبیر عمر کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے زبیر عمر کا کہنا تھا کہ وہ اسد عمر کی پالیسیوں اور سیاست سے اختلاف کرتے ہیں، تاہم ملک کو اسد عمر جیسے سیاستدانوں کی ضرورت ہے۔ زبیر عمر نے دعویٰ کیا ہے کہ اسد عمر قرض کے حصول کیلئے آئی ایم ایف جانے کے مخالف تھے۔ تاہم وزیراعظم عمران خان اپنے بڑے بڑے خوابوں کی تکمیل چاہتے ہیں۔ زبیر کا دعویٰ ہے کہ آئی ایم ایف سے قرض کے حصول کے معاملے پر اسد عمر اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان اختلاف تھا۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے