12:08 pm
حکومت نے بجلی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 16 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ نیپرا چوبیس اپریل کو سماعت کے بعد فیصلہ کرے گا۔سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جمع کرائی گئی درخواست کے مطابق مارچ کے لئے بجلی کی ریفرنس پرائس 4 روپے 99 پیسے فی یونٹ مقرر کی گئی تھی
جبکہ بجلی کی پیداواری لاگت 5 روپے 15 پیسے فی یونٹ رہی۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے سابقہ ایڈجسٹمنٹ اور سپلمنٹری چارجز کی مد میں 14 پیسے فی یونٹ صارفین پر ڈالنے جبکہ ٹرانسمیشن لاسز کی مد میں ایک پیسہ فی یونٹ صارفین پر ڈالنے کی تجویز دی گئی ہے۔سی پی پی اے کے مطابق مارچ میں کوئلے سے 14.02 فیصد گیس سے 24.05 فیصد آر ایل این جی سے 23.40 فیصد اور ایٹمی ذرائع سے 11.52 فیصد بجلی پیدا کی گئی۔کوئلے سے بجلی کی پیداواری لاگت 6 روپے 97 پیسے، فرنس آئل سے 11 روپے 35 پیسے، گیس سے پیداواری لاگت 5 روپے 76 پیسے اور ایل این جی سے 9 روپ 84 پیسے فی یونٹ رہی ہے

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی