07:44 am
صوبائی دارالحکومت میں پولیس اہلکار کی جانب سے اندھا دھند فائرنگ

صوبائی دارالحکومت میں پولیس اہلکار کی جانب سے اندھا دھند فائرنگ

07:44 am


اسلام آباد(نیو زڈیسک)شادی کا گھر ماتم کدھ بن گیا،صوبائی دارالحکومت میں پولیس اہلکار کی جانب سے اندھا دھند فائرنگ ،6افراد کو موت کے منہ تک لے گیا ۔۔لاہور کے علاقے مغل پورہ میں مہندی کی تقریب میں
  پولیس اہلکار کی جانب سے کی گئی مبینہ  فائرنگ سے 6 افراد زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق زخمیوں کو سروسر سپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں 3 افراد کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ پولیس کا موقف ہے کہ مہندی کی تقریب دیر رات تک جاری تھی جس پر پولیس اہلکار نے مبینہ طور پر فائرنگ کر دی

 

تازہ ترین خبریں