10:38 am
لاہور میں دھماکہ ، افراتفری مچ گئی ، ریسکیو ٹیمیں روانہ 

لاہور میں دھماکہ ، افراتفری مچ گئی ، ریسکیو ٹیمیں روانہ 

10:38 am


اسلام آباد(نیو زڈیسک)لاہور میں دھماکہ ، افراتفری مچ گئی ، ریسکیو ٹیمیں روانہ ۔۔۔لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن سی بلاک میں گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا،جس سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ماڈل ٹاؤن سی
بلاک گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا، دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے ،واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں ،واقعہ میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

 

تازہ ترین خبریں