05:48 am
ایسٹر کے مو قع پر شہر بھر میں سیکیو رٹی ہا ئی الر ٹ رہی

ایسٹر کے مو قع پر شہر بھر میں سیکیو رٹی ہا ئی الر ٹ رہی

05:48 am

پشاور(بیورورپورٹ) حیا ت آباد میں دہشت گر دی کے واقعہ کے بعد اور مسیح برادری کے مذہبی تہوار ایسٹر کے مو قع پر شہر بھر میں سیکیو رٹی ہا ئی الر ٹ رہی شہر کے چارو ں اطراف سیکیو رٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے ۔صو با ئی دارلحکومت پشاور کے علا قے حیا ت آباد فیز 7میں دہشتگر دو ں اورسیکیو رٹی فورسز کے مابین فا ئر نگ کے تبادلہ ، بارودی مو اد کے پھٹ جا نے اور خو د کش جیکٹ کے بر امد ہو نے کے واقعہ کے بعد شہریو ں میں ایک با ر پھر خو ف و ہراس کی لہر دوڑ چکی ہے جسکے پیش نظر شہر بھر میں سیکیو رٹی ہا ئی الرٹ کر دی گئی ہے جبکہ اتوار کے روز مسیح برادری کے مذہبی تہوار ایسٹر کے مو قع پر کسی بھی ناخو شگوار واقعا ت سے نمٹنے اور ما حول کو پر آمن بنانے کیلئے سیکیو رٹی مذید سخت کر دی گئیں۔ ہائی الرٹ

تازہ ترین خبریں