05:48 am
  حفیظ شیخ  چھٹی کے روزوزارت خزانہ پہنچ گئے،بریفنگ لی

حفیظ شیخ چھٹی کے روزوزارت خزانہ پہنچ گئے،بریفنگ لی

05:48 am

اسلام آباد (نیوزایجنسی) مشیر خزانہ حفیظ شیخ اتوار کے روز وزارت خزانہ جا پہنچے‘ انہوں نے چھٹی کے روز بھی دفتر میں وزارت کے افسران سے آئی ایم ایف مذاکرات پر بریفنگ لی۔ ذرائع کے مطابق آئی ا یم ایف مذاکرات کے بارے میں حتمی فیصلہ کیا گیا آئی ایم ایف وفد کو 27یا 28اپریل کو پاکستان دورہ کی دعوت دی جائے گی۔ پہنچ گئے

تازہ ترین خبریں