05:48 am
اسدعمرکاپی ٹی آٗئی میں اہم مقام،مل کرسٹیٹس کوکیخلاف جدوجہدکی،جہانگیرترین

اسدعمرکاپی ٹی آٗئی میں اہم مقام،مل کرسٹیٹس کوکیخلاف جدوجہدکی،جہانگیرترین

05:48 am

لاہور(نیوزایجنسی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ اسد عمر اور میں نے 8 سال اسٹیٹس کو کیخلاف جدوجہد کی، آج بھی ان کی خدمات کو احترام کی نظرسے دیکھتا ہوں، کابینہ سے جانے کے باوجود اسد عمر کا پی ٹی آئی میں اہم مقام ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسد عمر کے خلاف تحریک انصاف کے حلقو ں میں تنقید پر جہانگیرترین نے کہا کہ اسد عمر اور میں نے مل کر 8 سال سٹیٹس کو کے خلاف جدوجہد کی - آج بھی اسد عمر کی جد و جہد کو احترام کی نظر سے دیکھتا ہوں ، کابینہ سے چلے جانے کے باوجود اسد عمر کا تحریک انصاف میں اہم مقام ہے جو آئندہ بھی قائم رہے گا - جہانگیر ترین نے مزید کہا کہ پارٹی قیادت اور کارکنان آج بھی اسد عمر کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ جہانگیر ترین

تازہ ترین خبریں