05:48 am
حادثات

حادثات

05:48 am

ڈسکہ(تحصیل رپورٹر)تیزرفتار کار کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار 2افراد جاں بحق جبکہ ایک شدیدزخمی حالت تشویشناک نواحی گائوں دھامونکے درویشکے کے طارق مقصود کا بھائی ریاض اور مطلوب احمد اور عمران موٹرسائیکل نمبری ایس ٹی ایم 4089پر گوجرانوالہ سے ڈسکہ کی طرف آرہے تھے جب وہ محلہ اسلام آباد کے قریب پہنچے تو ان کو پیچھے سے آنیوالی کار نمبری ایل ای 4674جس کو وقاص عارف سکنہ سرکلرروڈ چلارہاتھا نے ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں موٹرسائیکل سوار تینوں افراد شدیدزخمی ہوگئے جن کوطبی امدادکیلئے سول ہسپتال لایاگیاجہاں پر ریاض اور مطلوب زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے جبکہ عمران کی حالت تشویشناک ہونے پر گوجرانوالہ ریفر کردیاگیا ہے پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے

تازہ ترین خبریں