05:55 am
سوڈان،معزول صدرکے ساتھیوں کونمازیوں نے مسجدبدرکردیا

سوڈان،معزول صدرکے ساتھیوں کونمازیوں نے مسجدبدرکردیا

05:55 am

سنگل سوڈان،معزول صدرکے ساتھیوں کونمازیوں نے مسجدبدرکردیا خرطوم(نیوزایجنسی) سوڈان میں معزول صدر عمرالبشیر کے مقربین پر عرصہ حیات مزید تنگ ہو رہا ہے، سابق صدر قریبی ساتھی ابراہیم السنوسی کو نمازیوں نے مسجد سے بھی نکال دیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سوڈان میں معزول صدر عمرالبشیر کے مقربین پر عرصہ حیات مزید تنگ ہو رہا ہے، سابق صدر کے مقربین اب عوام کا سامنا کرنے میں بھی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں جامع مسجد الکبیر میں نماز کے بعد سابق صدر کے ایک قریبی رہ نما ابراہیم السنوسی نے وہاں موجود شہریوں سے بات کرنے کی کوشش کی مگر لوگوں نے اسے مسجد سے نکال دیا۔ سوڈان