05:55 am
حا جی اخلا ق قریشی کی صا حبزادی   کی رخصتی تقریب میں سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

حا جی اخلا ق قریشی کی صا حبزادی کی رخصتی تقریب میں سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

05:55 am

کو ٹھہ کلاں ( نما ئندہ خصوصی ) راولپنڈی کو ٹھہ کلا ں 81ٹو چوہدری الٰہی بخش مارکیٹ کے تا جر حا جی اخلا ق احمد قریشی کی صا حبزادی ، بارات رخصتی کی پر وقار تقریب ایک نجی ہا ل میں منعقد ہو ئی جس میں بڑی تعداد سیاسی و سماجی ہر مکا تب فکر کے لو گو ں نے شرکت کی جس ، دولہا ولید احمد ، نوید احمد ،عدیل احمد ، ارشد ایوب ، محمود احمد ، محمد شکو ر ،چوہدری افتخا ر ( خا ری ) ، سید کا ظم شاہ ، حا جی گو ہر ، راجہ منور ایف، سائیں مشتاق ، کا مران مغل ،محمود افضل ،سید محسن شاہ ، لا لہ اشرف ، سہیل رشید ، سید رحمت شاہ ، ، سید رسول ملک ، ودیگر اہل علا قہ نے شرکت کی بعد ازاں شرکا ء نے نئے جو ڑ ے کے والدین کو مبارکباد دی اور نیک خو اہشات کا اظہا ر ۔

تازہ ترین خبریں