06:13 am
سعودی عرب   ایک کلو  آئس ہیروئن  سمگل  کرنیکی کوشش ناکام

سعودی عرب ایک کلو آئس ہیروئن سمگل کرنیکی کوشش ناکام

06:13 am

راولپنڈی (جنرل رپورٹر) نیو اسلام آبادانٹر نیشنل ایئرپورٹ پر اے ایس ایف،اے این ایف نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش کوناکام بنا دیا۔ذرائع کے مطابق سعودی عرب جانے والے مسافرامجد خان کے سامان سے ایک کلو گرام آئس ہیروئن برآمد کرلی گئی ،مسافر باغ کا رہائشی ہےمسافر کو گرفتار کر کے اے این ایف کے حوالے کر دیا گیا آئس ہیروئن