11:13 am
منی لانڈرنگ کیس،کے کے ایف کی اربوں کی جائیدادیں ضبط کرنے کاحکم

تین کالم منی لانڈرنگ کیس،کے کے ایف کی اربوں کی جائیدادیں ضبط کرنے کاحکم بینک اکائونٹس سے کروڑوں روپے کی منی لانڈرنگ کی گئی،تحقیقات کیلئے ضبطی کی اجازت دی جائے ،ایف آئی اے ملزم سابق سینیٹر احمدعلی طبیعت ناسازہونے پرپیش نہ ہوئے ،درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری پرفیصلہ 29 اپریل تک موخر کراچی(اسٹاف رپورٹر)منی لانڈرنگ کیس میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ایف آئی اے کو خدمت خلق فائونڈیشن کے کے ایف کے اکائونٹس کو ضبط اور جائیدادوں کو تحویل میں لینے کا حکم دے دیا ہے ۔خدمت خلق فائونڈیشن کی اربوں روپے کی جائیدادوں سے متعلق ایف آئی اے کی درخواست پر انسداد دہشتگردی عدالت میں سماعت ہوئی ۔ ایف آئی اے کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ منی لانڈنگ کی تحقیقات کرنی ہے اکائونٹس تحویل میں لینے کی اجازت دی جائے، بینک اکائونٹس سے کروڑوں روپے کی منی لانڈرنگ کی گئی ہے۔اس مقدمہ میں عبوری ضمانت لینے والے سابق سینیٹر احمد علی کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری پر فیصلہ نہیں سنایا جاسکا۔ملزم کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ سابق سینیٹر احمد علی کی طبیعت ناساز ہے اس لیے پیش نہیں ہوسکتے۔ عدالت سے استدعا ہے ضمانت پر فیصلہ موخر کیا جائے۔ عدالت نے ریمارکس دئیے کہ درخواست پر فیصلہ ملزم کی موجودگی میں سنایا جائے گا، عدالت نے ضمانت سے متعلق درخواست پر فیصلہ 29 اپریل تک موخر کر دیا۔ منی لانڈرنگ کیس

تازہ ترین خبریں

یہ پاکستانی خاتون یولیس یونیفارم میں کیا شرمناک حرکتیں کیا کرتی تھی کہ گرفتار کر لیا گیا؟ جانیں 

طلبہ و طالبات متوجہ ہوں ، امتحانات کی نئی تاریخ مقرر کردی گئی، جان لیں پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی 

عمران خان جمہوریت ختم کرکے ملک میں صدارتی نظام مسلط کرنے کی کوشش کررہے ہیں، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

شرمناک الزام ، ن لیگی رہنما کے بھائی سمیت 16 افراد کیخلاف مقدمہ درج

 پنجاب کا بجٹ عوامی امنگوں کی ترجمانی کرے گا اور اپوزیشن کیلئے بجلی کا جھٹکا ثابت ہوگا۔فردوس عاشق اعوان

 فی الوقت کسی بھی ملک کو آم بھیجنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ

کینیڈا میں پاکستانی خاندان پر حملے کے خلاف سخت ایکشن لینا ہوگا۔ وزیراعظم عمران

 اسلام آبادیونائیٹڈنےلاہورقلندرزکو28 رنزسےہرادیا

سعوددی عرب کی طرف سے حج کے فیصلہ کی مکمل تائید کرتے ہیں، کورونا کی بدلتی ہوئی صورتحال کی وجہ سے یہ مناسب اور درست فیصلہ ہے۔ طاہر اشرفی 

وزیراعلیٰ پنجاب اور اسپیکر چودھری پرویزالہٰی کےدرمیان ملاقات

تعلیمی شعبہ کو ریلیف دینے اورتعلیمی بجٹ جی ڈی پی کا کم از کم چار فیصد نہ کرنا ملک کے مستقبل سے کھلواڑ کے مترادف ہے۔ ملک ابرارحسین

جمعیت علماء اسلام نےسندھ نے پیپلزپارٹی کےخلاف تحریک شروع کرنےکا اعلان کر دیا۔

  ڈیری آئٹم اور خام تیل پر ٹیکس لگا دیا گیا ہے جس سے فیول مہنگا ہوگا تو بجلی مہنگی ہوجائے گی۔مفتاح اسماعیل

حکومت کے 3 سال پورے ہوگئے کوئی ایک دعویٰ بھی سچا نہ ہوا۔افتاب شیرپاو