11:13 am
عظمت گل کرائمز اینڈ ٹیرازم جرنلسٹ فورم کے صدر منتخب

پشاور(بیورو رپورٹ )کرائمز اینڈ ٹیرازم جرنلسٹ فورم (سی ٹی جی ایف) کی نئی کا بینہ کا اعلا ن کر دیا گیا ہے جسکے تحت عظمت گل صدر ، حق نو از شنو اری نائب صدر اور عالم زیب جنرل سیکر ٹری جبکہ گو ر ننگ باڈی کیلئے کامران گل ، عمر ان خا ن ، صدیق سا گر اور ذاہد درا نی بلا مقا بلہ منتخب ہو گئے ہیں اس ضمن میں گزشتہ روز پشاور پر یس کلب میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں الیکشن کمیٹی کے چیئر مین فخر الدین سید ، ممبر ان میں کا شف احمد اور طاہر حسین سمیت سینئر صحا فی فرید اللہ خان ، پر یس کلب کے صدر سید بخار شا ہ با چا ہ ، جی ایس ظفر اقبال، یو نین کے صدر فدا خٹک سمیت دیگر صحا فی برادری نے شر کت کی اس مو قع پر پر یس کلب اور یو نین کے صدور نے سی ٹی جی ایف کی نو منتخب کا بینہ کو مبا رک باد دی اور بھر پو ر تعا ون کی یقین دہا نی کرا ئی تقریب کے اخر میں نو منتخب صدر عظمت گل نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا پشاور پریس کلب کے صدر نے کرائمز بیٹ سے وابستہ رپو رٹر ز کو دو ما ہ پر محیط ایک ٹریننگ کر انے کا اعلا ن کیا اور کہا کہ یہ ٹریننگ دو ما ہ تک ہفتہ میں صر ف ایک دن دیاجائیگا ۔ کرائمز کونسل

تازہ ترین خبریں

حلیم عادل شیخ پر حملہ بزدلانہ فعل ہے، سندھ حکومت کی کرپشن کو بے نقاب کرنے پر انہیں انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، فواد چوہدری 

حلیم عادل شیخ کی گاڑی پر نوابشاہ میں پتھراؤ،۔۔۔حکومتی وزرا کی مذمت

نورمقدم کیس بہت خوفناک ہے ،خود دیکھ رہا ہوں ،ملزم امریکی شہری ہو یا کوئی بڑا آدمی ۔۔کوئی نہیں بچ پائے گا،عمران خان

جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ہرشل گبز پر کشمیر لیگ سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے لئے دبائو ڈالنا افسوسناک ہے، فواد چوہدری 

ٓصوبائی حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے کراچی کے مختلف کورونا ویکسی نیشن سینٹرز24 گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ کرلیا 

سندھ میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن لگایا گیا،ان کے خلاف وفاقی کے ترجمان لگے ہوئے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی 

نئی شکل کے کورو نا کیسز میں تیز ترین اضافہ تشویشناک اور لمحہ فکریہ ہے۔ شہباز شریف 

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔ جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئی

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

محرم الحرام کی آمد ۔۔۔امن وامان برقرار رکھنے کیلئےتمام علما کا اتفاق ہوگیا 

سندھ میں کورونا کے پیش نظر لگائے گئے لاک ڈاؤن وفاقی حکومت کے خلاف سازش ہے۔ حلیم عادل شیخ

پروگرام لائیو ہے یا ریکارڈ شدہ ؟ سینئرصحافی کی وزیراعظم کو آزمائشی کال

اساتذہ وطلباء کی ویکسین نیشن مکمل ہونے تک سکول نہ کھولے جائیں،وزیراعظم

لودھراں ،مکان کی چھت گرنے سے 5بچے جاں بحق ،3زخمی