11:13 am
شب برات پرپانی فراہمی ونکاسی آب کے خصوصی انتظامات

دوکالم شب برات پرپانی فراہمی ونکاسی آب کے خصوصی انتظامات واٹربورڈنے قبرستانوں کے راستوں پرزائرین کیلئے ٹھنڈے پانی کے ٹینکرکھڑے کئے کراچی(اسٹاف رپورٹر )واٹربورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر انجینئر اسد اللہ خان کی ہدایات پر واٹربورڈ کی جانب سے شب برات کے موقع پر شہر بھر خصوصاً قبرستانوں مساجد امام بارگاہوںاور مزارات آنے والے شہریوں کوپانی کی فراہمی سمیت قبرستانوں کے قریبی علاقوں میں و نکاسی آب کے خصوصی اقدامات کئے گئے،ہفتہ کی صبح سے ہی واٹربورڈکے ہائیڈرنٹس اینڈٹینکرز سیل کی جانب سے قبرستانوں کے داخلی وخارجی راستوں پر زائرین کو ٹھنڈا پانی فراہم کرنے کیلئے واٹربورڈ کے پانی سے بھرے ٹینکرز کھڑے کردیئے گئے تھے جبکہ زائرین اور قبرستانوں کے قریب سماجی مذہبی تنظیموں کی جانب سے لگائی جانے والی سبیلوں،مساجد و خانقاہوں پر بھی پانی فراہم کیا گیا ،قبرستانوں ،اہم مساجد اور مزارات کے راستوں پر سیوریج اوورفلو کے فوری تدارک کیلئے واٹربورڈ کی جیٹنگ راڈنگ اور سیورکلینگ مشینیں کھڑی کردی گئیں تھیں ،ایم ڈی واٹربورڈ کی ہدایات پر چیف انجینئرواٹراینڈسیوریج غلام قادر عباس اورضلعی سپرنٹنڈنگ انجینئرز نے شہر کے مختلف قبرستانوں اور پمپنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا ۔

تازہ ترین خبریں

شیخوپورہ میں ایک ارب 25 کروڑ دکان کے ماہانہ کرائے کی بولی کا معاملہ جب وزیراعظم تک پہنچا

نیٹو افواج کے انخلاءکے بعد افغانستان میں خانہ جنگی کا خطرہ ، روس نے سنگین خدشے کا اظہارکردیا

ایک ہی دن میں ڈالر اتنا سستا ہوگیا کہ پاکستانیوں کو یقین نہ آئے

عظمیٰ بخاری کو وزیراعلی پنجاب پر الزامات لگانا مہنگا پڑ گیا

نیٹواورامریکہ کوبڑاجھٹکا،ترکی کاکابل ائیرپورٹ کی سیکورٹی کے لیے مزیدفوجی نہ بھیجنے کااعلان

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے ضمانتی مچلکوں پر اعتراض لگ گیا

پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

لاہورسے ایک اورانتہائی افسوسناک خبرآگئی،بڑے پیمانے پرنقصان ،امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پرپہنچ گئیں

شرمیلا فاروقی کی شوہر حشام سے پہلی ملاقات کیسے ہوئی؟خبر پڑھ کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

مفتی منیب الرحمن نے عمران خان کے خواتین کےلباس کے بیان کی تائید کردی

حکمران جماعت کو بڑا دھچکا ،انتہائی اہم ترین رہنما پارٹی چھوڑ گئے،کس جماعت میں شامل ہوگئے 

حکمران جماعت کو بڑا دھچکا ،انتہائی اہم ترین رہنما پارٹی چھوڑ گئے،کس جماعت میں شامل ہوگئے 

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

اینٹی وائرس کے بانی جان میکافی کی جیل میں مبینہ خودکشی