11:55 am
عمران خان کے گھر کے چاروں طرف نامعلوم افراد لال پٹیاں باندھ گئے، ساتھ کیا پیغام لکھ دیا ؟ تشویشناک خبرآگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم ہاؤس اور بنی گالہ آنے جانے والے راستے میں جگہ جگہ درختوں پر سرخ کپڑوں کی پٹیاں لگادی گئیں جن کے لگانے والوں کے بارے میں معلوم نہیں ہوسکا تاہم وزیراعظم کا اسی راستے سے گزرہوتاہے ، مری روڈ سے بنی گالہ چوک تک یہ پٹیاں باندھی گئی ہیں .نجی ٹی وی چینل کے مطابق مری روڈ سے بنی گالہ جانیوالی سڑک مڑتے ہوئے وقفے وقفے سے درختوں کیساتھ سرخ پٹیاں دکھائی دے رہی ہیں جنہیں ہاتھوں سے باندھاگیا.اس سڑک کے اردگرد رہنے والے شہریوں کا کہناتھاکہ ’یہ پٹیاں بنی گالہ تک لگی ہوئی ہیں ،
دوتین دن سے دکھائی دے رہے ہیں‘.ایک فروٹ سیلر نے بتایاکہ ’میں فروٹ کا کام کرتاہوں، روزانہ آتاہوں لیکن دودن سے یہ پٹیاں دکھائی دے رہی ہیں ، لگانے والوں کا معلوم نہیں ‘.رپورٹ کے مطابق واقفان حال بتاتے ہیں کہ کابینہ کی تبدیلی ہوئی ہے ،حالیہ تبدیلیوں او ران پٹیوں کا بھی کوئی گہرا تعلق ہے،جادو ٹونا ہے یا پھر کوئی عمل ہے یا پھر جادو کو ختم کرنے کے لئے کوئی چیز ہے. دوسری طرف روزنامہ پاکستان کے آزاد ذرائع سے رابطہ کرنے پر بتایاگیا ہے کہ اس سے ملتا جلتا ایک پارٹی کا جھنڈا بھی موجود ہے اور ایک خاص روحانی مکتبہ فکر کا علامتی رنگ بھی یہی ہے ، حتمی طورپر کچھ نہیں کہا جاسکتا، اس کے ساتھ کچھ الفاظ بھی درج ہیں، جن کا کچھ کہا نہییں جا سکتا، یاد رہے کہ خبر یہ ہے کہ وزیراعظم ہاؤس اور بنی گالہ آنے جانے والے راستے میں جگہ جگہ درختوں پر سرخ کپڑوں کی پٹیاں لگادی گئیں جن کے لگانے والوں کے بارے میں معلوم نہیں ہوسکا تاہم وزیراعظم کا اسی راستے سے گزرہوتاہے، مری روڈ سے بنی گالہ چوک تک یہ پٹیاں باندھی گئی ہیں .مری روڈ سے بنی گالہ جانیوالی سڑک مڑتے ہوئے وقفے وقفے سے درختوں کیساتھ سرخ پٹیاں دکھائی دیں۔

تازہ ترین خبریں

شیخوپورہ میں ایک ارب 25 کروڑ دکان کے ماہانہ کرائے کی بولی کا معاملہ جب وزیراعظم تک پہنچا

نیٹو افواج کے انخلاءکے بعد افغانستان میں خانہ جنگی کا خطرہ ، روس نے سنگین خدشے کا اظہارکردیا

ایک ہی دن میں ڈالر اتنا سستا ہوگیا کہ پاکستانیوں کو یقین نہ آئے

عظمیٰ بخاری کو وزیراعلی پنجاب پر الزامات لگانا مہنگا پڑ گیا

نیٹواورامریکہ کوبڑاجھٹکا،ترکی کاکابل ائیرپورٹ کی سیکورٹی کے لیے مزیدفوجی نہ بھیجنے کااعلان

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے ضمانتی مچلکوں پر اعتراض لگ گیا

پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

لاہورسے ایک اورانتہائی افسوسناک خبرآگئی،بڑے پیمانے پرنقصان ،امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پرپہنچ گئیں

شرمیلا فاروقی کی شوہر حشام سے پہلی ملاقات کیسے ہوئی؟خبر پڑھ کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

مفتی منیب الرحمن نے عمران خان کے خواتین کےلباس کے بیان کی تائید کردی

حکمران جماعت کو بڑا دھچکا ،انتہائی اہم ترین رہنما پارٹی چھوڑ گئے،کس جماعت میں شامل ہوگئے 

حکمران جماعت کو بڑا دھچکا ،انتہائی اہم ترین رہنما پارٹی چھوڑ گئے،کس جماعت میں شامل ہوگئے 

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

اینٹی وائرس کے بانی جان میکافی کی جیل میں مبینہ خودکشی