12:18 pm
 چوہدری نثار نےچالیس سالہ دوستی بالآخر نبھا ہی دی

لاہور(نیوز ڈیسک ) سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے ، چودھری نثار کے پنجاب اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں ایم پی اے کا حلف اٹھانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی جی این این کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے ۔
چودھری نثار کے پنجاب اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں رکن پنجاب اسمبلی کا حلف اٹھانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی نے لیگی ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ سابق وزیر داخلہ چودھری نثار جلد شہبازشریف سے لندن میں ملاقات کریں گے ،چودھری نثار لندن سے واپسی پر پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھائیں گے۔ واضح رہے کہ عام انتخابات میں چودھری نثار قومی اور صوبائی اسمبلی کی پانچ نشستوں پر کھڑے ہوئے تھے ،تاہم انہیں صرف ایک صوبائی نشست پر کامیابی حاصل ہوئی تھی لیکن انہوں نے ابھی تک رکن پنجاب اسمبلی کی حیثیت سے حلف نہیں اٹھایا ہے ،اب پنجاب میں تبدیلی کے حوالے سے خبریں گردش کر رہی ہیں کہا جارہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو تبدیل کرکے چودھری نثار کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے لایا جارہا ہے۔ جبکہ دوسری جانب چودھری نثار اگلے ہفتے رکن پنجاب اسمبلی کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

 مراد سعید کے مولانا فضل الرحمان پر الزامات کا معاملہ ،مراد سعید کو ہتک عزت سمیت 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوانے کا فیصلہ

سندھ میں ضمنی انتخابات ،خلقہ  پی ایس 52  میں پیپلز پارٹی کے امیدوار سید امیر علی شاہ آگے 

نمل یونیورسٹی کے باہر طلبا کا احتجاجی مظاہرہ ، پولیس نے نمل یونیورسٹی کے طالب علم اورنیوز کے رپورٹر کو گرفتار کرلیا

نمل یونیورسٹی میں جاری طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ، یونیورسٹی انتظامیہ نے 6 میں سے پانچ مطالبات مان لئے 

کورونا ویکسین کی ہنگامی استعمال ۔۔۔ پاکستان نے چین کی کرونا ویکسین کی اجازت دے دی 

راولپنڈی میں پولیس پر فائرنگ ، کانسٹیبل شہید 

پلوامہ کے حملے کے فوری بعد کہہ دیا تھا کہ یہ حملہ بھارت نے خود کروایا۔ رحمان ملک 

آن لائن کلاسز کے بعد آ ن کیمپس امتحانات کی وجہ سے نمل یونیورسٹی کے باہر طلباء کا احتجاجی مظاہرہ 

اسلام آباد : یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کا بورڈ تحلیل کردیا گیا، نوٹیفیکشن جاری 

سندھ ضمنی انتخابات ۔۔ عمر کوٹ کے 60 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ ۔۔ غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی پی پی کے امیدوار امیر علی شاہ آگے 

پاکستان کپ کےچھٹے راؤنڈ میں سنٹرل پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ نے اپنے اپنے میچز جیت لیے

2018 میں الیکشن کمیشن کا کردار متنازع رہا ،8 ویں ترمیم کے خلاف سازش بہت دیر سے جاری ہے  ۔ بلاول بھٹو 

ضمنی الیکشن سندھ ،عمر کوٹ کے غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق  جی ڈی اے کے امیدوار آگے ۔  

ریسکیو 1122 بٹگرام کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، علامہ عطا دیشانی کا مطالبہ 