07:57 am
چوہدری نثار پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھا ئیںگے یا نہیں ۔۔۔؟خبر نے ہر کسی کو چونکا دیا

چوہدری نثار پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھا ئیںگے یا نہیں ۔۔۔؟خبر نے ہر کسی کو چونکا دیا

07:57 am

لاہور( نیوز ڈیسک ) چودھری نثار کا آج یا کل رکن پنجاب اسمبلی کا حلف نہ اٹھانے کا امکان۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیر داخلہ کا پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف نہ اٹھانے کا فیصلہ کیا ۔
حلف اٹھانے کی خبروں میں کوئی سچائی نہیں لیگی قیادت اور رہنماؤں سے ملاقاتیں اور رابطے ہیں، چودھری نثار کے قریبی ذرائع کا دعویٰ ۔