01:13 pm
تحریک لبیک کیلئے بری خبر ، دہشتگردی مقدمے میں 16 کارکنوں پر فردِ جرم عائد

کراچی(نیوز ڈیسک )انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ، پولیس پر حملے کے مقدمے میں تحریک لبیک کے 16 کارکنوں پر فرد جرم عائد کردی۔کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت نمبر 8 کے روبرو جلاؤ گھیراؤ، پولیس پر حملے سے متعلق مقدمے کی سماعت ہوئی۔ تحریک لبیک کے کارکنان عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔
عدالت نے تحریک لبیک کے 16 کارکنوں پر فرد جرم عائد کردی تاہم کمرہ عدالت میں ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا۔ عدالت نے ملزمان کے صحت جرم سے انکار پر آئندہ سماعت پر گواہوں کو طلب کرتے ہوئے سماعت 10 جون تک ملتوی کردی۔مقدمے میں 6 ملزمان اشتہاری ہیں جن میں سید شبیر الحق، ابرار نقشبندی، شفیع عطاری، محمد نظام الدین سمیت دیگر شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے ایم اے جناح روڈ نمائش چورنگی پر ہنگامہ آرائی کی۔ ملزمان کیخلاف 24 نومبر جلاؤ گھیراؤ اور پولیس پر حملے کا مقدمہ درج کیا تھا۔ ملزمان تھانہ برگیڈ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے  لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

احتساب عدالت نےخواجہ آصف کوجیل بھجوا دیا

 شیخ رشید کا پاکستان کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ

نیب کے سابق عہدیدار سے تحقیقات کرانا براڈ شیٹ سے بڑا فراڈ ہے،مریم اورنگزیب

وفاقی پولیس میں تقرری وتبادلے،نوٹیفیکیشن جاری

براڈ شیٹ کا ہرصفحہ سیاسی لٹیروں کی کرپشن کی کہانی ہے،فردوس

وفاقی حکومت نے70ارب مالیت کے بڑےصحت بارے منصوبے کی منظوری دیدی،اسد عمر