01:20 pm
فواد چوہدری نے سائنس و ٹیکنا لو جی کی وزارت سنبھالتے ہی اب تک کا بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردو بدل کیا اور کئی وزراءکے قلمدان تبدیل کر دیئے جن میں فواد چوہدری اور وزیر پٹرولیم بھی شامل ہیں تاہم اسد عمر نے کوئی اور وزارت قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے کابینہ سے استعفیٰ ددیا ۔تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری نے وزارت برائے سائنس و ٹیکنالوجی سنبھال لی ہے اور انہوں نے آج پہلا اعلان بھی کر دیاہے
جس میں نوجوانوں کو خوشخبری سنائی گئی ہے ۔ فواد چوہدری نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ” کامیابی سائنس ہے ، نتائج کیلئے حالات چاہیے ہوتے ہیں تاہم اگر آپ کو سائنس یا ٹیکنالوجی سے دلچسپی ہے تو بیلٹ پہن لیں ، میرا آپ سے وعدہ ہے کہ آپ کو کامیابی کیلئے درکار ماحول میسر کیا جائے گا ، مجھے ای میل کریں اور ٹیم میں شامل ہو جائیں ۔“

تازہ ترین خبریں

شیخوپورہ میں ایک ارب 25 کروڑ دکان کے ماہانہ کرائے کی بولی کا معاملہ جب وزیراعظم تک پہنچا

نیٹو افواج کے انخلاءکے بعد افغانستان میں خانہ جنگی کا خطرہ ، روس نے سنگین خدشے کا اظہارکردیا

ایک ہی دن میں ڈالر اتنا سستا ہوگیا کہ پاکستانیوں کو یقین نہ آئے

عظمیٰ بخاری کو وزیراعلی پنجاب پر الزامات لگانا مہنگا پڑ گیا

نیٹواورامریکہ کوبڑاجھٹکا،ترکی کاکابل ائیرپورٹ کی سیکورٹی کے لیے مزیدفوجی نہ بھیجنے کااعلان

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے ضمانتی مچلکوں پر اعتراض لگ گیا

پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

لاہورسے ایک اورانتہائی افسوسناک خبرآگئی،بڑے پیمانے پرنقصان ،امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پرپہنچ گئیں

شرمیلا فاروقی کی شوہر حشام سے پہلی ملاقات کیسے ہوئی؟خبر پڑھ کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

مفتی منیب الرحمن نے عمران خان کے خواتین کےلباس کے بیان کی تائید کردی

حکمران جماعت کو بڑا دھچکا ،انتہائی اہم ترین رہنما پارٹی چھوڑ گئے،کس جماعت میں شامل ہوگئے 

حکمران جماعت کو بڑا دھچکا ،انتہائی اہم ترین رہنما پارٹی چھوڑ گئے،کس جماعت میں شامل ہوگئے 

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

اینٹی وائرس کے بانی جان میکافی کی جیل میں مبینہ خودکشی