02:13 pm
گھر سے بچوں کی لاشیں برآمد ، ،انسانیت سوز واقعے کہاں پیش آیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ماں اور 2 بچوں کو موت کی نیند سلا دیا گیا، لاشیں گھر سے ملیں، پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق بچوں اور والدہ کو تیزدھار آلہ سے قتل کیا گیا۔انسانیت سوز واقعہ اورنگی ٹاؤن کے علاقے گلشن بہار میں پیش آیا جہاں گھر سے ماں اور دو بچوں کی لاشیں ملیں، واقعے کے وقت علاقے میں بجلی نہیں تھی۔
مقتولہ کے شوہر کی چیخ پکار کے بعد علاقہ مکین جمع ہوئے۔اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کیا، کرائم سین انویسٹی گیشن ٹیم نے والد اور دیگر افراد کے بیانات قلمبند کئے۔ عزیز و اقارب کے مطابق مقتولہ کے شوہر کی گھر کے قریب درزی کی دکان تھی۔ خاندان کی کسی سے کوئی دشمنی نہیں تھی۔تینوں مقتولین کی لاشوں کا جناح ہسپتال میں پوسٹ مارٹم بھی مکمل کر لیا گیا۔ ایم ایل او کے مطابق بچوں اور والدہ کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق ماں اور بچوں کے قتل میں کسی کو گرفتار نہیں کیا گیا، مقتولین کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے  لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

احتساب عدالت نےخواجہ آصف کوجیل بھجوا دیا

 شیخ رشید کا پاکستان کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ

نیب کے سابق عہدیدار سے تحقیقات کرانا براڈ شیٹ سے بڑا فراڈ ہے،مریم اورنگزیب