03:01 pm
چودھری نثار کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے کی خبروں کامیں نے عمران خان سے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ میں چاہتا ہوں

چودھری نثار کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے کی خبروں کامیں نے عمران خان سے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ میں چاہتا ہوں

03:01 pm

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ عمران خان وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ساتھ ہیں اور میں عمران خان کے ساتھ ہوں ، میں نے چودھری نثار کے حوالے سے عمران خان سے پوچھا تھا کہ یہ کیا باتیں چل رہی ہیں؟ جس پر عمران خان نے کہا کہ عثمان بزدار ایک شریف آدمی ہے ، اس لئے قبول نہیں کیاجارہا۔جیونیوز کے پروگرام ”نیا پاکستان “ میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہاکہ چودھری نثار کہ میں نے چودھری نثار کے حوالے سے جو بات کی تھی ، وہ درست ثابت ہوئی ، میں صوبائی سیاست میں حصہ نہیں لیتا ،
میں نے مرکز کی سیاست کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے ساتھ ہیں اور میں عمران خان کے ساتھ ہوں ، میں نے چودھری نثار کے حوالے سے عمران خان سے پوچھا تھا کہ یہ کیا باتیں چل رہی ہیں؟ جس پر عمران خان نے کہا کہ عثمان بزدار ایک شریف آدمی ہے ، اس لئے قبول نہیں کیاجارہا۔انہوں نے کہا کہ دنیا سمجھ رہی ہوگی کہ عثمان بزدار بہت سادہ آدمی ہے لیکن اتنا بھی سادا نہیں ہے کہ جتنا اس کوسمجھا ہواہے ۔ان کا کہنا تھا کہ نیب کی جانب سے انکوائریاں چل رہی ہیں، اگر کسی کے خلاف کیس لگا تو عمران خان اس کو نکالنے میں ایک منٹ نہیں لگائیں گے ، ٹیکنو کریٹس کو کابینہ میں لانے کا مطلب صدارتی نظام لانا نہیں ، صدارتی نظام اچھاہے لیکن یہ ملک پارلیمانی نظام کے بغیر نہیں چل سکتا ، اس لئے کوئی بیوقوفی نہ کرے ، اس ملک کا مستقبل پارلیمانی نظام ہے ، ملک معیشت کمزور ہونے سے ٹوٹتاہے ،اس لئے عمران خان نے اپنے دوست کی قربانی دیکر وزارت خزانہ کو ایک ٹیکنو کریٹ کے حوالے کیاہے ۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے  لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

احتساب عدالت نےخواجہ آصف کوجیل بھجوا دیا

احتساب عدالت نےخواجہ آصف کوجیل بھجوا دیا

 شیخ رشید کا پاکستان کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ

شیخ رشید کا پاکستان کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ

نیب کے سابق عہدیدار سے تحقیقات کرانا براڈ شیٹ سے بڑا فراڈ ہے،مریم اورنگزیب

نیب کے سابق عہدیدار سے تحقیقات کرانا براڈ شیٹ سے بڑا فراڈ ہے،مریم اورنگزیب