03:30 pm
یو اے ای سے شخص محنت مزدور ی کے بعد بیٹی کے جہیز کیلئے قیمتی زیورات لایا

اسلام آباد (نیو ز ڈیسک )سول ایوی ایشن اتھارٹی کے اہلکار نے پشاور انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر مسافر کا گما ہوا بیگ اس تک پہنچا کر ایمانداری کی نئی مثال قائم کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق شہزاد اور حنیف کا تعلق سول ایوی ایشن ویجلینس سے ہے اور وہ معمول کی ڈیوٹی پر تھے کہ اس دوران انہیں پشاور ایئر پورٹ کے احاطے سے ایک بیگ ملا جس میں سونے کے قیمتی زیورات ، نقدی اور ایک موبائل فون موجود تھا ۔
ایماندار اہلکاروں نے وہ بیگ اٹھایا اور اسے ٹرمینل منیجر کے حوالے کر دیا ۔ انتظامیہ نے مسافرکی نشاندہی کی جو کہ راس الخیمہ سے پشاور پہنچا تھا ۔ بیگ کے مالک کا تعلق سوات سے تھا اور وہ متحدہ عرب امارات میں نوکری کرتا تھا ۔ مسافر سونے کی زیورات اور دیگر قیمتی اشیاءاپنی بیٹی کے جہیز کیلئے لایا تھا تاہم وہ بیگ ایئر پورٹ پر ہی بھول گیا ۔سول ایوی ایشن حکام نے مسافر کا بیگ حفاظت کے ساتھ اس تک پہنچا دیاہے جسے دیکھ کر بیگ کے مالک کی خوشی کی انتہا نہ رہی اور اس نے حکام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ۔ ادارے کی جانب سے سول ایوی ایشن کے اہلکاروں کو ایمانداری دکھانے پر سر ٹیفکیٹس دیئے جائیں گے ۔

تازہ ترین خبریں

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے  لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

احتساب عدالت نےخواجہ آصف کوجیل بھجوا دیا

 شیخ رشید کا پاکستان کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ

نیب کے سابق عہدیدار سے تحقیقات کرانا براڈ شیٹ سے بڑا فراڈ ہے،مریم اورنگزیب

وفاقی پولیس میں تقرری وتبادلے،نوٹیفیکیشن جاری

براڈ شیٹ کا ہرصفحہ سیاسی لٹیروں کی کرپشن کی کہانی ہے،فردوس

وفاقی حکومت نے70ارب مالیت کے بڑےصحت بارے منصوبے کی منظوری دیدی،اسد عمر