11:21 am
نیب نے حمزہ شہباز کی طلبی کا نوٹس منسوخ کردیا

نیب نے حمزہ شہباز کی طلبی کا نوٹس منسوخ کردیا

11:21 am

لاہور(نیوزایجنسی) قومی احتساب بیورو(نیب)نے حمزہ شہباز کی طلبی کا نوٹس منسوخ کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی احتساب بیورو(نیب)نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کو اثاثہ جات کیس میں طلب کررکھا تھا نیب نے حمزہ شہباز کو سہ پہر 3 طلب بلایا تھا۔تاہم نیب ٹیم نے اسلام آباد میں مصروفیت کے باعث طلبی کا نوٹس منسوخ کردیا،حمزہ شہباز کو دوبارہ طلبی سے متعلق بعد میں آگا ہ کیا جائے گا۔ حمزہ شہباز

تازہ ترین خبریں