12:27 pm
ہری پور،کالس قتل کیس میں ملزمان کی درخواست ضمانت دائر

ہری پور،کالس قتل کیس میں ملزمان کی درخواست ضمانت دائر

12:27 pm

ہر ی پور (نمائندہ خصوصی)تھانہ کھلابٹ ، کالس قتل کیس میں ملزمان نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج افتخار الٰہی کی عدالت میں درخواست ضمانت دےدی ، واقعہ کے مطابق چنددن قبل تھانہ کھلابٹ کی حدود گائوں کالس میں قتل کی واردات ہوئی جس میں مقتول خاندان نے چار ملزمان جن میں شفیق الرحمن ، بابر نوازپسران محمدنواز سمیت دیگر پر 302کی دعویداری کی اور کوٹ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے۔ عدالت نے دونوں وکلاء کو بحث کے لئے تاریخ دیدی ۔ درخواست ضمانت