06:14 pm
 چینی شخص سے شادی کرنے والی لڑکی ایک ماہ بعد بھاگ آئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) چینی شخص سے شادی کرنے والی لڑکی ایک ماہ بعد بھاگ آئی، ایسے ایسے انکشافات کر ڈالےکہ آئندہ لڑکیاںچینوں سے شادی کا سوچیں بھی گی بھی نہیں ۔۔۔ لاہور کے علاقے بھٹہ چوک کی رہائشی لڑکی کو چینی باشندے سے شادی کرنا مہنگا پڑگیا، ایک ماہ بعد فاطمہ چینی باشند ے کے چنگل سے نکلنے میں کامیاب ہوگئی، کارروائی کیلئے پولیس سٹیشن پہنچ گئی۔
متاثرہ لڑکی فاطمہ کے مطابق اس کی والدہ اور ظفر نامی شخص نے دھوکے سے اس کی چینی باشندے سے شادی کروائی۔ شادی کے بعد اسے معلوم ہوا کہ اس کی ماں اور ظفر نے چینی شہری سے شادی کی بھاری رقم وصول کی ہے۔قومی اخبار کے مطابق تھانہ ڈیفنس اے میں ظفر اقبال اور چینی باشندے کے خلاف دی جانے والی درخواست میں کہا گیا ہے کہ چینی باشندہ اسے دوستوں کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات پر مجبور کرتا تھا اور انکار پر دھمکیاں دیتا تھا کہ چین جاکر اس کے جسم کے اعضا فروخت کردے گا۔ فاطمہ نے کہا ہے کہ وہ والدہ کے پاس واپس نہیں جانا چاہتی، حکومت اسے تحفظ فراہم کرے

تازہ ترین خبریں

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری

 نالائق وزیر اعظم کی احمق کابینہ ملک کی رسوائی کا باعث ہے ۔ نیئر بخاری

 براڈ شیٹ کے لئے تحقیقاتی کمیٹی پر اپوزیشن کا اعتراض بلا جواز ہے۔خود انہوں ننے براڈ شیٹ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا۔ اعجاز شاہ

مسلم لیگ ن نےبجلی کی قیمت میں اضافے کو مستردکرتے ہوئے واپس لینے کا مطالبہ کردیا ۔

پی ڈی ایم میں اتحاد و اتفاق برقرار ہے ،حکومت کو گھر بھیجنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ آصف علی زرداری

 ن لیگ قوم کو گمراہ کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتی، ن لیگ قبضہ مافیا کی پشت پناہی کرتی تھی۔ فردوس عاشق اعوان

 ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، اسی سال مہنگائی پر کنٹرول کر لیں گے۔شیخ رشید 

اسلام آبادپریس کلب کے باہر گاڑی کی ٹکر سے پولیس کانسٹیبل جاںبحق

حکمرانوں کوغنڈہ گردی کا حساب دینا پڑے گا،خواجہ سعد رفیق

’’ہرظلم کا حساب ہوگا‘‘ مریم نواز کا کھوکھرپیلس کی مسمار ی پر ردعمل

 جنوبی پنجاب کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے،وزیراعظم