07:47 pm
فیاض الحسن چوہان نے مولانا فضل الرحمان کو " آلو ــــ"  كکا نام دے ڈالا

لاہور(آ ئی این پی)سا بق وزیر اطلا عات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی مثال ہر سبزی کے ساتھ پکنے والے آلو جیسی ہے، حالات پی ٹی آئی کے نہیں آل شریف اور زرداری کے خراب ہیں، چوہدری نثار میں سب کچھ ہے لیکن بروقت فیصلہ کرنے کی صلاحیت نہیں۔اتوار کو فیاض الحسن چوہان نے لاہور میں اسٹیج فنکار طاہر انجم کے والد کی رسم چہلم میں شرکت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
سیاسی مخالفین کو آڑے ہاتھوں لیا۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف نے پندرہ سال تکبر کے پہاڑوں پر گزار دیئے اب حمزہ شہباز المعروف سیڑھی والی سرکار چاہتے ہیں عمران خان کی حکومت ختم ہو جائے۔انہوں نے کہا کہ چوہدری نثار کا کوئی مستقبل نہیں، وہ تحریک انصاف میں نہیں آئیں گے، جب فیصلہ کرنے کا وقت تھا تب وہ خاموش رہے۔فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کی مثال سبزیوں میں آلو جیسی ہے۔ مولانا کے حالات نازک ہیں، اصول کے نام پر وصول کی سیاست کرنے والے کو آج کل اپنے پلے سے کھانا پڑ رہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ شجاعت حسین اور پرویز الہی ہمارے اتحادی ہیں اور رہیں گے، بلکہ پیپلزپارٹی اور(ن)لیگ نے میری وزارت جانے کی خوشی میں جو مٹھائی کھائی تھی اسے اب اگلنے کا وقت آ چکا ہے۔

تازہ ترین خبریں

حکمرانوں کوغنڈہ گردی کا حساب دینا پڑے گا،خواجہ سعد رفیق

’’ہرظلم کا حساب ہوگا‘‘ مریم نواز کا کھوکھرپیلس کی مسمار ی پر ردعمل

 جنوبی پنجاب کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے،وزیراعظم

کھوکھرپیلس گینگ سےسواارب روپے کی اراضی واہ گزار کرائی،فردوس

سندھ پولیس میں جرائم پیشہ افراد کو بھرتی کیا گیا،مراد سعید

موسم میں حیران کن حدتک تبدیلی ،اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے

جنوری کا آخری ہفتہ بھی آ گیا،اپوزیشن کے استعفے آئے نہ لانگ مارچ ہوا:فردوس عاشق

پاک بحریہ کے تیسرے ملجم کلاس جہاز کی استنبول شپ یارڈ میں ویلڈنگ کی تقریب

جنرل مشرف نے گھٹنے ٹیکے،ہم نے لیگیوں کی بدمعاشی ملیامیٹ کردی،شہبازگل

نوجوان نےکسی اور کے ساتھ محبوبہ کی شادی ہوتے دیکھی تو اسے رکوانے  کیلئےاس نے قابل اعتراض تصاویر اس کے بھائی کو بھیج دیں

یہ گرائیں گے حکومت۔۔۔پی ڈی ایم کی دوبڑی  جماعتوں میں اختلافات کھل کرسامنے آگئے،مولاناپریشان

 مولاناپی ڈی ایم کےمردہ گھوڑے کا جنازہ پڑھانے کی تیاری کریں، فردوس عاشق اعوان

جس کوکوئی اینٹوں کے بھٹے پرنہ رکھے عمران نے اسے پنجاب دیدیا،عظمیٰ بخاری

 نواز شریف حکومت اور ایجنسیوں کو دھوکا دیکر لندن جا بیٹھے،اعظم سواتی