08:11 pm
یااللہ خیر فرمانا ۔۔بہاولپور کے قریب پی آئی آے کا جہاز خوفناک حادثے کا شکار ، جہاز میں 150مسافر سوار تھے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)150مسافروں سے بھرے پی آئے اے کےطیارے کو بہاولپور کے قریب خوفناک حادثہ پیش آ گیا ، مسافروں کے کلمہ طیبہ کے ورد کی آوازیں سنائی دیتی رہیں ۔۔۔ کراچی سے اسلام آباد جانے والا پی آئی اے کا طیارہ دوران پرواز حادثے کا شکار ہوگیا، دوران پرواز طیارے کی ونڈ اسکرین ٹوٹ گئی، واقعہ بہاولپور کے قریب پیش آیا، طیارے میں موجود 150 مسافر کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگے،
پائلٹ نے معجزانہ طور پر طیارے کو اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچا دیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز سے متعلق تشویش ناک خبر موصول ہوئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ کراچی سے اسلام آباد جانے والے پی آئی اے کے طیارے میں 150 مسافر سوار تھے۔ طیارہ جب بہاولپور کی فضائی حدود میں پہنچا تو طیارے کی ونڈ اسکرین ٹوٹ گئی۔ ونڈ اسکرین ٹوٹ جانے کے باعث طیارے کے اندر آکسیجن کا لیول خطرناک حد تک گر گیا، جبکہ طیارے کا توازن بھی بگڑنے لگا۔ اس دوران پائلٹ نے کنٹرول روم کو تمام صورتحال سے متعلق ہنگامی طور پر مطلع کیا۔ جبکہ طیارے میں موجود 150 مسافروں کے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔ تاہم پائلٹ نے معجزانہ طور پر طیارے اور مسافروں کو بحفاظت اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچا دیا۔ طیارے میں موجود تمام 150 مسافر اور عملہ معجزانہ طور پر اپنی جان بچانے میں کامیاب ہو گئے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری